وزراء تعلیم کا دسویں اور باہوریں کے امتحانات پہلے کرنے کا فیصلہ

نویں اور گیارہویں کے امتحانات کا فیصلہ کورونا کی صورتحال کے مطابق کیا جائے گا

 وزارت تعلیم کا پرائیویٹ تعلیمی اداروں کی فیسوں میں 20 فیصد کمی کا اعلان

پیرا کے نوٹیفکیشن کے مطابق فیسوں میں کمی کا اطلاق 8 ہزار سے زائد فیسوں والے اداروں پر ہو گا

اب مفت کے گریڈ نہیں ملیں گے، امتحانات ہوں گے، شفقت محمود

امتحان ہوں گے یہ نہیں ہوسکتا پڑھے لکھے بچوں کا نقصان ہو، وفاقی وزیر تعلیم

فواد چودھری کا ملک کی پہلی میڈیا یونیورسٹی کے قیام کا اعلان

یہ ساؤتھ ایشیا ریجن کی سب سے بہترین یونیورسٹی ہو گی، فواد چودھری

پنجاب بھر کے تمام سرکاری اور پرائیویٹ تعلیمی ادارے 29 اپریل سے بند

تعلیمی ادارے عیدالفطر تک بند رہیں گے، وزیر تعلیم پنجاب مراد راس

صحت کی بنیاد پر فیصلے مجھے نہیں کرنے ہوتے ہیں، شفقت محمود

میٹرک اور انٹر کے امتحانات مئی کے تیسرے یا چوتھے ہفتے میں ہوں گے، وفاقی وزیر تعلیم

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی: ملک بھر میں جاری امتحانات ملتوی

نئے شیڈول کا اعلان عید الفطر کی چھٹیوں کے بعد کیا جائے گا، اعلامیہ

کورونا: خیبر پختونخوا کے 27 اضلاع میں اسکول، دیگر تعلیمی ادارے مکمل بند رہیں گے

وزیر تعلیم خیبرپختونخوا شہرام ترکئی کے مطابق 27 اضلاع میں نویں سے بارہویں تک کلاسز مکمل بند رہیں گی

کورونا: پنجاب کے مزید اضلاع میں اسکول بند کرنے کا فیصلہ

 13 اضلاع میں اسکول پہلے سے ہی بند ہیں ،آج اوکاڑہ، جھنگ، خانیوال اور بھکر میں اسکول بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔

عید پر تعلیمی اداروں میں دس چھٹیاں دینے کی تجویز

جن علاقوں میں کورونا مثبت کیسز کی شرح پانچ فیصد سے زیادہ ہے وہاں اسکول عید تک بند رہیں گے۔

ٹاپ اسٹوریز