لاہور ہائیکورٹ کی ڈیڑھ سو سالہ  تاریخ میں اردو زبان میں پہلا فیصلہ جاری

لاہور ہائیکورٹ نے اپنے فیصلے میں لکھا ہے کہ  تحریف شدہ اور غیر مستند قرآن پاک کے نسخے فوری طور پر ضبط اور ایسے نسخوں کی اشاعت کی کڑی نگرانی کی جائے۔ 

کراچی: نقل مافیا کا راج، آج بھی پرچہ آؤٹ

پیپر امتحانی مراکز پہنچنے سے قبل ہی نقل مافیا تک پہنچ گیا اور سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا۔

پنجاب: نجی تعلیمی اداروں میں اسکول کونسل قائم کرنے کا فیصلہ

لاہور: حکومت پنجاب نے صوبے بھر کے نجی تعلیمی اداروں میں اسکول کونسل قائم کرنے سے متعلق ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹیز کے

کراچی میں آج بھی انٹرمیڈیٹ کا پرچہ آؤٹ

انتظامیہ ایڑی چوٹی کا زور لگانے کے باوجود نقل کی روک تھام میں ناکام اور بوٹی مافیا کے سامنے بے بس نظر آرہی ہے۔

سندھ: انٹر امتحانات کے دوران انتظامیہ نقل مافیا کو روکنے میں ناکام

ذرائع نے ہم نیوز کے بتایا کہ آج  پرچہ شروع ہونے سے پچاس منٹ پہلےہی سوشل میڈیا کی زینت بن گیا۔ حل شدہ جوابات بھی سوشل میڈیا پر موجود ہیں۔

نواب اسلم رئیسانی کا ایم فل کیلئے یونیورسٹی میں داخلہ

بلوچستان کے سابق وزیراعلیٰ نواب محمد اسلم رئیسانی نے ایم فل کرنے کے لیے بلوچستان یونیورسٹی میں داخلہ لے لیاہے۔ انہوں نے  تعلیمی ڈگری سے متعلق اپنے سابقہ بیان پر  معافی بھی مانگ لی ہے۔

کراچی: آج بھی انٹر امتحانات میں کیمسٹری کا پرچہ آؤٹ ہوگیا 

 انٹر کا کیمسٹری کا پرچہ شروع ہونے سے پچاس منٹ پہلے سوشل میڈیا کی زینت بنا۔حل شدہ جوابات بھی سوشل میڈیا پر موجود ہیں۔

اسلام آباد: تعلیمی اداروں کے ہڑتالی ڈرائیورز کو فارغ کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد:وفاقی نظامت تعلیمات نے اسلام آباد میں ہڑتال کرنے والے سرکاری تعلیمی اداروں کے ڈرائیورز کو فارغ کرنے کا

لاہور کے 52 اسکولوں کی عمارتیں خستہ حال قرار

گورنمنٹ اسکول سمن آباد، جلو موڑ، گھوڑے شاہ اور گورنمنٹ اسکول گوالمنڈی کی عمارتیں خطرناک قراردے دی گئی ہیں۔

وفاقی تعلیمی اداروں میں تین جون سے گیارہ اگست تک تعطیلات ہونگی

وفاقی نظامت تعلیمات کے تحت سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم  گرما کی تعطیلات کا شیڈول جاری کردیا گیا۔

ٹاپ اسٹوریز