مہنگی تعلیم نیشنل سیکیورٹی کا مسئلہ ہے، چیف جسٹس پاکستان

چیف جسٹس نے کہا اسکول فیس سے متعلق کیس کا فیصلہ تجارت، پیشے، انڈسٹری اور دیگر اداروں کو بھی متاثر کرے گا۔ اس کیس کا اثر ملکی بجٹ پر بھی پڑے گا۔ 

’نجی اسکولوں میں جو ہوتا ہے وہ سب کو پتا ہے’

چیف جسٹس نے کہا بنیادی حقوق واپس نہیں، ریگولیٹ کیے جا سکتے ہیں۔ تعلیم فراہم کرنا ریاست کی ذمہ داری ہے۔

اسلام آباد: تعلیمی اداروں میں مسیحی بچوں کو بائبل پڑھانے کے لئے درخواست دائر

درخواست میں وفاق، وفاقی نظامت تعلیمات اور پاکستان بک فاؤنڈیشن کو فریق بنایا گیا ہے۔ 

سپریم کورٹ:الخیر یونیورسٹی بھمبر کیمپس کی تمام ڈگریوں کی تصدیق کا حکم

سپریم کورٹ نے کہا  جو ڈگری ایچ ای سی سے تصدیق ہو گی وہی قابلِ قبول ہو گی باقی رد ہوں گی۔ 

مذہبی تعلیم حاصل کرنے پر قیدیوں کی سزاؤں میں کمی کا فیصلہ

پنجاب  حکومت کی طرف سے  پہلی مرتبہ مسیحی قیدیوں کے لیے مذہبی تعلیم حاصل کرنے کے عوض سزاؤں میں کمی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ 

نجی اسکولوں سے متعلق  آڈٹ رپورٹ  آنکھیں کھول دینے والی ہے،چیف جسٹس

چیف جسٹس پاکستان نے کہا نجی اسکول چلانا پیشہ ہے یا کاروبار دونوں کے قانونی معنی موجود ہیں۔پیشے کو لائسنس کے ذریعے ریگولیٹ کیا گیا ہے۔

سندھ ہائیکورٹ  نے گرمیوں کی چھٹیوں کی  فیس ایک ساتھ وصول کرنے سے روک دیا

عدالت نے  دو ماہ کا چالان  جاری کرنے والے اسکولوں  کو ایک ماہ  کا چالان واپس لینے کا حکم بھی دیاہے ۔ 

کراچی میں نقل مافیا سرگرم، آج بھی پرچہ آؤٹ

انگریزی کا پرچہ امتحانی مراکز تک پہنچنے سے قبل ہی نقل مافیا تک پہنچ گیا۔

پنجاب :سرکاری کالجز میں جز وقتی اساتذہ کی تقرری کا عمل بند

پنجاب ہائیر ایجوکیشن کمیشن کی طرف سے  پنجاب کے سرکاری کالجوں میں تعینات پینتالیس سو  جزوقتی اساتذہ  کو ماہانہ وظیفہ بھی نہیں مل رہا۔

امریکہ: فلوریڈا میں اساتذہ کو اسلحہ رکھنے کی اجازت؟؟؟

فلوریڈا کے گورنر کے دستخط کے بعد ریاستی اسمبلی سے منظور کیا جانے والا بل قانون کی شکل میں نافذ العمل ہوجائے گا۔ سینیٹ پہلے ہی منظوری دے چکی ہے۔

ٹاپ اسٹوریز