روس کا یوکرین پر حملہ ناقابل قبول ہے، رجب طیب ایردوان

علاقائی سالمیت کیلئے ترکی یوکرین کی حمایت کرتا ہے، ترک صدر

بس! اب حکومت نے پارلیمنٹ کا اعتماد کھونا ہے، شازیہ مری

ہم اقتدار کے نہیں جمہویت کے بھوکے ہیں، لوگوں کی پکار نے باہر نکلنے پر مجبور کیا ہے، پریس کانفرنس سے خطاب

زرداری سراج الحق ملاقات: تحریک عدم اعتماد پر تبادلہ خیال

تحریک عدم اعتماد کامیاب ہو گی، راجہ پرویز اشرف: عمران خان ٹیم سمیت مستعفی ہوں، لیاقت بلوچ کی میڈیا سے بات چیت

سونے کی قیمت میں ہوشربا اضافہ

سونے کی فی تولہ قیمت میں 3 ہزار400 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد اس کی نئی قیمت ایک لاکھ 30 ہزار300 روپے ہو گئی۔

بٹ کوائن کی قدر میں بڑی کمی

روس یوکرین جنگ نے بٹ کوائن کو بھی شدید متاثر کیا۔

ایرن ہالینڈ “لگدی لاہور دی اے”

ایرن ہالینڈ کو مداح کی جانب سے منفرد انداز میں کی گئی تعریف پسند آگئی

ڈرائیور نے کچوریوں کیلئے ٹرین روک دی

ٹرین ڈرائیور کسی کی بھی پروا کیے بغیر ٹرین کو بریک لگا لیتا ہے۔

شاداب خان فٹ قرار، آج ٹیم کی قیادت کریں گے

حسن علی کی شرکت کا فیصلہ میچ سے قبل کیا جائے گا۔

جین تھراپی، تھیلیسیمیا کے خلاف ایک امید

90 فیصد مریضوں میں جین تھراپی کے کئی برس بعدبھی تازہ خون کی ضرورت نہیں

یوکرین پرحملے سے قبل روسی صدر نے کسے فون کیا؟

ٹیلی فونک رابطے میں پیوٹن نے یوکرین پر حملےسے آگاہ کیا

ٹاپ اسٹوریز