گیارہ سالہ لڑکے نے 43 کلو سے زائد وزنی مچھلی کا شکار کرکے نیا عالمی ریکارڈ بنا ڈالا

کامن کارپ نامی مچھلی کا وزن تینتالیس کلو سے زائد ہے، بالغوں کے کامن کارپ شکار کرنے کے مقابلوں میں چھیالیس کلو عالمی ریکارڈ ہے۔ 

111 ٹی شرٹس پہن کر دوڑ، شہری نے ورلڈ ریکارڈ بنا لیا

ڈیوڈ نے سائنس، ٹیکنالوجی، انجینیئرنگ اور ریاضی کے فروغ کے لیے اس مہم میں حصہ لیا

یادگار فوٹوشوٹ کی خواہش، دلہا دلہن نے خود کو آگ لی

فوٹو شوٹ کے دوران ان کے ساتھ ساتھ آگ بجھانے کا عملہ بھی موجود ہے۔

محبوب سے ملاقات، لڑکے نے پورے گاوں کی بجلی بند کر دی

شہریوں نے الیکٹریشن کو سزا دینے کے لیے اس کو گنجا کر کے گاوں میں پریڈ کرائی

روس یوکرین جنگ، ننھے کتے کو صدارتی اعزاز دیا گیا

پیٹرن کو یوکرین میں روس کے خلاف مذاحمت کی علامت کا درجہ دیا گیا ہے

دنیا کے امیر ترین شخص کو اماں کی ڈانٹ پڑ گئی

ایلون مسک نے ٹوئٹر پر ایک پوسٹ کی جو صارفین سمیت ان کی ماں کو بھی پسند نہیں آئی

ایسی جیل جہاں کتاب پڑھنے والوں کی سزا کم ہو جاتی ہے

بولیویا کے تقریباً 47 جیلوں میں اس منصوبے کا آغاز کیا جا چکا ہے۔

کاروں کو ٹکر مارنے پر چار سالہ ڈرائیور گرفتار

بچے نے اپنی والدہ کی کار کی چابی چرائی اور اسے چلا کر پڑوسیوں کی گاڑیوں سے ٹکر مار دی۔

ٹیٹو کا شوق، پورا جسم گدوا لیا

ڈنمارک کے شہری کے جسم کا 95 فیصد حصّہ ٹیٹو سے بھرچکا ہے۔

ٹاپ اسٹوریز