پشاور: لیڈی ریڈنگ اسپتال کا گائنی وارڈ 15 روز کے لیے بند

اسپتال کے 68 افراد کے ٹیسٹ کیے گئے تھے جن میں سے 29 کی رپورٹ مثبت آگئی ہے۔

کورونا وائرس: دنیا بھر میں متاثرہ افراد کی تعداد 36 لاکھ سے بڑھ گئی

دنیا بھر میں کورونا سے متاثرہ افراد میں سے 11 لاکھ 80 ہزار سے زائد افراد صحت یاب بھی ہو چکے ہیں۔

کورونا وائرس، پاکستان میں 476 اموات، 20 ہزار 941 افراد متاثر 

ملک میں کورونا وائرس کے 5 ہزار 635 مریض صحت یاب ہو چکے ہیں۔

پشاور: بیرون ملک سے آنے والے 189 مسافروں کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا

پشاور: بیرون ملک سے خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور آنے والے 189 مسافروں کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے۔ ذرائع

اقوام متحدہ کورونا سے نمٹنے کے لیے اقدامات کرے، صدر مملکت

بھارت میں کورونا کی آڑ میں مسلمانوں کو نشانہ بنایا جا رہا ہے،غیر وابستہ ممالک کی تحریک کے سربراہ اجلاس سے خطاب

سندھ میں کورونا کیسز7 ہزار 8 سو 82 تک پہنچ گئے

محکمہ صحت سندھ نے کورونا وائرس سے متعلق تازہ اعداد وشمار جاری کردیے

ایک لاکھ سے زائد کورونا کیسز والےممالک کی تعداد9ہو گئی

کورونا وائرس نے دنیا کی بڑی طاقتوں کو ہلا کے رکھ دیا۔ سپر پاور امریکہ کورونا سے سب سے زیادہ متاثر ہوا ہے جہاں کیسز کی تعداد 12 لاکھ کے قریب پہنچ چکی ہے

کورونا وائرس، امریکہ کی 7 ریاستیں مل کر طبی سامان خریدیں گی

گورنر نیویارک نے کہا کہ اگر 7 ریاستیں مل کر ڈیل کریں گی تو زیادہ مضبوط ہوں گی۔

پنجاب حکومت کے بڑے اقدامات

کورونا کے پھیلاؤ کو روکنے، گندم کی خریداری یقینی بنانے اور ذخیرہ اندوزی کی بیخ کنی کی نگرانی سیکریٹریز کریں گے۔

کورونا: دبئی میں سات افراد جاں بحق، 564 نئے کیسز رجسٹرڈ

ایک کار میں اگر ایک ہی فیملی کے تین سے زائد افراد سفر کریں گے تو جرمانہ عائد نہیں کیا جائے گا، یواے ای پولیس

ٹاپ اسٹوریز