سندھ میں کورونا سے مزید 3 افراد جاں بحق، 579 متاثر

صوبے میں کورونا سے جاں بحق ہونے والے افراد کی مجموعی تعداد 2 ہزار 667 جب کہ  وبا سے متاثرہ افراد کی تعداد  ایک لاکھ 48 ہزار 922 ہو گئی ہے۔

کامسیٹس یونیورسٹی: کورونا کیسز رپورٹ، رجسٹرار آفس بند کردیا گیا

یونیورسٹی ملازمین کے کورونا ٹیسٹس کی رپورٹس آنے کے بعد مزید دیگر ڈیپارٹمنٹس یا یونیوسٹی کو مکمل طور پر بند کرنے کا فیصلہ کیا جائے گا۔

کورونا: حکومت سندھ، پابندیاں عائد کرانے کیلیے وفاق کو خط لکھنے کا فیصلہ

صوبائی حکومت کی جانب سے وفاقی حکومت کو شادی ہالوں و ریسٹورنٹس کو بند کرانے اور ملازمین کی حاضری کو محدود کرانے کی تجاویز دی جائیں گی۔

کراچی اور حیدر آباد میں کورونا کیسز بڑھ رہے ہیں، وزیر اعلیٰ سندھ

مراد علی شاہ کی متعلقہ حکام کورونا ایس او پیز پر سختی سے عملدرآمد کرانے کی ہدایت

کراچی: ہشیار، ماسک نہ پہننے والوں پر جرمانہ عائد کیا جائیگا

ڈپٹی کمشنرز ایس او پیز پر عمل درآمد یقینی بنائیں، کمشنر کراچی کی ہدایت

کورونا کیسز: انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی اسلام آباد 14روز کیلئے بند

یونیورسٹی انتظامیہ کے مطابق 14دن کلاسز آن لائن ہوں گی، نوٹیفکیشن جاری

کورونا وائرس: دنیا میں12لاکھ 40 ہزار سے زائد اموات

صحتیاب افراد کی تعداد 3 کروڑ 49 لاکھ 81 ہزار203 ہو گئی ہے اور ایک کروڑ 27 لاکھ 97 ہزار 974 ایکٹیو کیسز ہیں

ملتان: جامعہ زکریا سمیت 7 تعلیمی اداروں میں کورونا کیسز رپورٹ

محکمہ ہیلتھ نے متاثرہ تعلیمی اداروں اور اطراف میں اسمارٹ لاک ڈاؤن کی سفارش کردی

پاکستان میں کورونا وائرس سےمزید30 اموات

کورونا کے3 لاکھ17ہزار86 مریض صحتیاب ہوگئے ہیں اور16ہزار242 زیرعلاج ہیں

اسلام آباد: کورونا، میڈیکل کالج سمیت تین تعلیمی اداروں میں نئے کیسز

ڈی ایچ او اسلام آباد نے ماڈل کالج فار بوائز ایف 10/4 کو سیل کرنے کا مراسلہ جاری کردیا ہے۔

ٹاپ اسٹوریز