شادی ہالز مخصوص شہروں میں بندہوں گے،گائیڈلائنز جاری

شادی کی تقریب کا انعقاد اور جگہ کا انتخاب لوکل ہیلتھ اتھارٹی کی مشاورت سےہوگا

پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید25 اموات

کورونا کے3 لاکھ18 ہزار417 مریض صحتیاب ہوچکے اور17 ہزار804 زیر علاج ہیں

کورونا: پشاور کے 7 علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن

اعلامیہ کے مطابق اسمارٹ لاک ڈاؤن کے دوران متاثرہ علاقوں میں آنے اور جانے پر پابندی ہوگی

اسلام آباد میں کورونا سے مزید 335 افراد متاثر

اسلام آباد میں کورونا کے 6469 ٹیسٹ کئے گئے ہیں جن میں سے 5.1 کی شرح سے 335 مثبت کیسز سامنے آئے ہیں۔

اسلام آباد: کورونا کیسز سامنے آنے پر 3 یونیورسٹیوں کے مختلف شعبے سیل

اسلام آباد کی نمل ونیورسٹی میں کورونا کے 7 اور دو نجی یونیورسٹوں میں 7 کیسز رپورٹ

سندھ میں کورونا سے مزید 620 افراد متاثر

سندھ میں 223 کورونا مریضوں کی حالت تشویشناک جب کہ 26 مریض وینٹی لیٹرز پر ہیں۔

کورونا وائرس: دنیا بھر میں 12 لاکھ 50 ہزار سے زائد اموات

کورونا وائرس کے سبب دنیا میں 4 کروڑ 97 لاکھ 56 ہزار 980 افراد متاثر

کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی کے 5 طلبہ کورونا کا شکار

کورونا ٹیسٹ مثبت آنے والے طلبا کو گھر میں قرنطینہ کر دیا گیا ہے،

پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید 20 اموات

ملک بھر میں کورونا کے ایک ہزار 502 نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔

سندھ: کورونا، گاڑی میں دو سے زائد افراد کے سفر پر پابندی عائد

55 سال سے زائد عمر کے افراد کو دفاتر میں کام کے لیے بلانے پر پابندی عائد کردی گئی ہے، حکومت سندھ کا نوٹی فکیشن

ٹاپ اسٹوریز