سمندری طوفان دنیا بھر میں تباہی مچا سکتے ہیں، ماہرین

ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ ان طوفانوں کی ابتدا ہو چکی ہے۔

ریکارڈ 11 مرتبہ کورونا ویکسین لگوانے والا شخص

ویکسینیشن کے شوقین منڈل نامی شخص کا اس وقت پتہ چلا جب ہو 12 ویں مرتبہ ویکسین لگوانے سینٹر پہنچے تھے۔

میکسیکو: گورنر آفس کے باہر گاڑی سے 10 لاشیں برآمد

پولیس نے تحقیقات کا آغاز کرتے ہوئے 2 افراد کو گرفتار کر لیا

نریندر مودی کو ٹوئٹ میں ٹیگ کرنا 9 لاکھ کا پڑا، کپل شرما

2016 میں کپل شرما نے بھارتی وزیر کے اچھے دنوں کے سلوگن پر سوال اٹھایا تھا

بنگلہ دیش میں ووٹنگ کے دوران ہنگامے، 10 افراد جاں بحق

دن بھر مختلف پولنگ اسٹیشنز پر پرتشدد واقعات میں متعدد افراد زخمی بھی ہوئے۔

کورونا کیسز کی تعداد 30 کروڑ سے تجاوز

امریکہ میں کورونا کیسز کی مجموعی تعداد5 کروڑ 95 لاکھ سے بڑھ گئی

درخت کاٹنے پر شہری کو زندہ جلا دیا گیا

بھارت میں 150 لوگوں نے مل کر 34 سالہ شہری کو زندہ جلا دیا

کتے کی سالگرہ پر آسمان روشنیوں سے جگمگا اٹھا

30 منٹ تک جاری رہنے والے ڈرون شو میں 24 لاکھ روپوں سے زائد کا خرچہ آیا

2021 میں اسرائیل کے ہاتھوں 313 فلسطینی شہید

گزشتہ سال سب سے زیادہ شہادتیں مئی 2021 میں ہوئیں۔

ٹاپ اسٹوریز