روس کے ساتھ تنازع کے بارے میں مغرب افراتفری نہ پھیلائے، یوکرینی صدر

یوکرین ٹائی ٹینک نہیں ہے اس لیے سفارتکاروں کو واپس بلانا غیرضروری اقدام ہے، ولادمیر زیلینسکی

بھارتی طیارہ گر کر تباہ

بھارتی فوج نے طیارہ حادثے کی تحقیقات کے لیے انکوائری کمیٹی تشکیل دے دی گئی۔

بھارت میں خاتون پولیس کیڈٹ کے حجاب پر پابندی

حجاب پرپابندی کے خلاف مسلمان طالبہ نے کیرالہ کے ہائیکورٹ میں درخواست دائرکی ہے

امریکہ کی اپنے شہریوں کو متحدہ عرب امارات کا سفر نہ کرنے کی ہدایت

متحدہ عرب امارات پرڈرون اور میزائل حملہ ہو سکتا ہے، امریکی شہری امارات سفر سے گریز کریں۔

یوکرین ملٹری فیکٹری میں نیشنل گارڈز کے فائرنگ، 5 گارڈز ہلاک

فائرنگ کا واقعہ میزائل فیکٹری میں گارڈز کو ہتھیاروں کے اجرا کے دوران پیش آیا

شمالی کوریا کا مزید 2 بیلسٹک میزائلوں کا تجربہ، امریکہ کی مذمت

ایک ماہ میں شمالی کوریا 6 بیلسٹک میزائل کے تجربات کر چکا ہے۔

ڈرونز اُڑانے پر جیل کی سزا ہو گی

بغیر لائسنس کے ڈرون اڑانے پر 22 جنوری سے ایک ماہ تک کے لیے پابندی عائد ہے

روس اور یورپی ممالک کے درمیان یوکرین میں جنگ بندی پر اتفاق

یوکرین کے مسئلے کا مستقل حل ایک اجلاس سے نہیں نکالا جاسکتا, روسی مشیر

سعودی حکومت نے غیرملکیوں کے اقامے اور ویزوں میں مفت توسیع کر دی

یہ سہولت خودکار طریقے سے غیرملکیوں کو فراہم کردی جائے گی۔

پیوٹن پر امریکی پابندیوں کے تباہ کن نتائج برآمد ہوں گے، روس

صدر پیوٹن پرپابندیوں کا  سیاسی طور پر کوئی فرق نہیں پڑے گا، تاہم اس کے تنائج مہلک ہوں گے۔

ٹاپ اسٹوریز