برطانیہ برف کی چادر سے ڈھک گیا

سڑکوں پر ٹریفک کی روانی جبکہ کئی پروازیں منسوخ ہو گئیں

مسجد الحرام کے سب سے پرانے نمازی 134 سال کی عمر میں انتقال کر گئے

انہیں حمامة الحرم یعنی پناہ گزین کبوتر کے خطاب سے نوازا گیا تھا۔

یوٹیوب پر ہرجانے کا دعوی کرنے والے کو خود جرمانہ دینا پڑ گیا

ایسی درخواستیں صرف عدالت کا وقت ضائع کرتی ہیں، عدالت

عمران خان کی گرفتاری کا دن بھی جلد آئے گا، نواز شریف

عمران خان کسی ایک منصوبے کا نام لیں جسے پایا تکمیل تک پہنچایا ہو۔

لڑکی کو گھورا یا سیٹی بجائی تو جیل جانا پڑے گا

ے قانون سے لوگوں کو ہراسانی رپورٹ کرنے کی حوصلہ افزائی ہوگی

1100 سے زائد صحافیوں نے ہڑتال کا اعلان کر دیا

ہڑتال اس وقت تک جاری رہے گی جب تک مالکان اور یونین کے درمیان معاہدہ طے نہیں پا جاتا۔

دشمن ملک کی فلم دیکھنے پر کم عمر لڑکوں کو عوام کے سامنے پھانسی

یہ واقعہ اکتوبر میں پیش آیا تھا جو رواں ہفتے منظر عام پر آیا ہے۔

پرو میں پہلی خاتون صدر بن گئیں

 ڈینا بولوراتے اس سے قبل ملک کی نائب صدر کے طور پر کام کر رہی تھیں۔

سابق امریکی صدر ٹرمپ پر ٹیکس فراڈ کے الزامات ثابت

نیویارک کی 12 رکنی جیوری نے 6 ہفتے ٹرائل کے بعد فیصلہ سنا دیا

چاند آج اور کل خانہ کعبہ کے عین اوپر ہو گا

چاند مکہ مکرمہ میں شمال مشرقی افق سے غروب آفتاب کے ساتھ طلوع ہوگا۔

ٹاپ اسٹوریز