اسلام آباد ایک بار پھر او آئی سی وزرائے خارجہ اجلاس کی میزبانی کریگا

23 مارچ کو منعقد ہونے والی مسلح افواج کی پریڈ مسلم امہ کے وزرائے خارجہ کی کثیر تعداد دیکھے گی، وزیر خارجہ

نور مقدم قتل کیس، ملزم کیلئے میڈیکل بورڈ تشکیل دینے کی درخواست مسترد

کیس سے جان چھڑانے کیلئے ذہنی بیماری کا عذر بعد میں پیش کیا گیا، فیصلہ

تحریک انصاف حکومت میں ملکی معیشت تباہ ہو گئی، بلاول بھٹو

سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی اجلاس میں آئندہ کے لائحہ عمل کا اعلان کریں گے، چیئرمین پیپلز پارٹی

نوجوانوں میں 30 ارب روپے کے قرضوں کی تقسیم مکمل: وزیراعظم نے کہا، شاباش عثمان ڈار

عمران خان کو کامیاب جوان پروگرام کی دو سالہ کارکردگی رپورٹ پیش۔

وزیراعظم نے چیئرمین نیب کو کمیٹیوں میں پیشی سے روک دیا، پی اے سی برہم، پھر بلا لیا

ڈی جی نیب کی پبلک اکاونٹس کمیٹی میں پیشی، وزیراعظم کا خط پیش کیا، اجلاس احتجاجاً ملتوی

گھر بنانے کیلئے 38 ارب روپے کے قرضے فراہم کر دیئے، وزیر اعظم

اسلام آباد میں بین الاقوامی معیار کا کرکٹ اسٹیڈیم تعمیر کیا جائے گا، عمران خان

لوگوں کو چور، ڈاکو کہنے والا خود چور ثابت ہوا، رانا ثنا اللہ

مسلم لیگ ن کے وزیر اعظم نواز شریف ہی ہیں، رہنما مسلم لیگ ن

پنجاب کی وزیر صحت یاسمین راشد کو اومی کرون ہو گیا

تمام مثبت کیسز میں 90 فیصد سے زائد اومی کرون کی تصدیق ہو رہی ہے

کروڑوں سے شروع ہونے والا فراڈ اربوں تک جائے گا، حمزہ شہباز

تبدیلی کا اصل چہرہ سامنے آنے پر لوگوں کے ہوش اڑ جائیں گے، رہنما مسلم لیگ ن

نیب افسران کی سپریم کورٹ سے معافی

دوران سماعت ڈی جی نیب راولپنڈی عرفان منگی اوردیگرعدالت میں پیش ہوئے

ٹاپ اسٹوریز