اے آئی ایپس پر صارفین کی تعداد ایک ارب سے تجاوز کر گئی
اے آئی صارفین کو سرچ انجنز کے مقابلے میں زیادہ بڑے پیمانے پر مدد فراہم کر رہا ہے،ڈیٹا اینلسٹ سائمن کیمپ
تھریڈز نے اپنے صارفین کیلئے نیا فیچر متعارف کرا دیا
نئے فیچر میں گروپ چیٹنگ میں 50 افراد کو شامل کیا جا سکے گا
یوٹیوب نے کم عمر صارفین کیلئے نیا فیچر متعارف کرا دیا
حالیہ سروے کے مطابق ہر 10 میں سے 9 نوجوان یوٹیوب استعمال کرتے ہیں
تھریڈز گروپ چیٹنگ میں 50 افراد کو شامل کرنے کی سہولت فراہم
میٹا کے ذیلی پلیٹ فارم کی جانب سے بدھ کے روز گروپ چیٹ کا فیچر عالمی سطح پر متعارف کرا دیا گیا
دبئی: اے آئی سے لیس ”ورچوئل آئی سی یو” نظام متعارف
جدید اے آئی کیمرے مریضوں کی حرکات، چہرے کے تاثرات اور جلد کے رنگ میں تبدیلیوں کا باریک بینی سے تجزیہ کرتے ہیں
Xiaomi 17 Pro Max اور iPhone 17 Pro Max میں سے کونسا فون بہتر ہے؟
دونوں فون جدید ٹیکنالوجی کا شاہکار ہیں، اور جدت کے میدان میں ایک دوسرے پر سبقت لے جانے کی دوڑ میں ہیں
مصنوعی ذہانت کے ذریعے جعلی دعاؤں کا کاروبار, لاکھوں کا فراڈ سامنے آگیا
دو سال سے یہ کاروبار کرنے والے 35 افراد کو گرفتار کیا ہے
بند ہونے کے باوجود مائیکروویو، ٹی وی اور چارجر بجلی کیوں خرچ کرتے ہیں؟
گھروں میں استعمال ہونے والی کل بجلی کا تقریباً 5 سے 10 فیصد حصہ ان ہی غیر استعمال شدہ مگر جڑے رہنے والے آلات سے ضائع ہوتا ہے۔
ایپل کا جدید میک بک پرو لانچ، ایم 5 چپ کے ساتھ تیز ترین کارکردگی
نیا میک بک پرو مصنوعی ذہانت پر مبنی کاموں کے لیے ایک نیا معیار قائم کرے گا
یوٹیوب کی ویڈیو اسٹریمنگ میں عارضی خرابی، صارفین پریشان
یوٹیوب، یوٹیوب میوزک اور یوٹیوب ٹی وی پر ویڈیو چلانے میں دشواری کا سامنا