گلگت بلتستان میں وزرا انتخابی مہم چلا رہے ہیں، عبدالغفور حیدری

گلگت بلتستان میں 2018 کی تاریخ دہرائی جا رہی ہے، رہنما جے یو آئی ف

ایاز صادق کا بیان غلط بیانی کے زمرے میں آسکتا ہے، قمر زمان کائرہ

پیپلز پارٹی گلگت بلتستان کے انتخابات میں کامیاب ہو گی، رہنما پیپلز پارٹی

صحرائے چولستان میں ڈیزرٹ سفاری میلہ سج گیا

صحرائے چولستان میں فنکاروں کے روایتی رقص نے سب کے دل جیت لیے۔

اسٹاک ایکسچینج فراڈ کیس، نیب نے گواہان کی فہرست تیار کر لی

سرمایہ کاری کے نام پر 75 افراد سے 4 کروڑ روپے سے زائد کا فراڈ ہوا، نیب

کوئٹہ میں تندور کی روٹی 20 روپے کی ہو گئی

نان بائیوں نے روٹی کی قیمت میں اضافے کے لیے 2 ہفتوں سے ہڑتال کر رکھی تھی۔

قومی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں اہم فیصلے متوقع

اجلاس میں تعلیمی اداروں کو کھلا رکھنے یا بند کرنے کے متعلق غور کیا جائے گا

وزیراعظم عمران خان کی بریت کا تحریری فیصلہ جاری

عمران خان پر سرکاری املاک اور اداروں پر حملے کیلئے مشتعل کرنے کے الزامات ناکافی ہیں، عدالت

پاکستان میں کورونا سے مزید14 اموات

پاکستان میں کورونا کے3 لاکھ 15ہزار446 مریض صحتیاب ہوچکے اور13ہزار965 زیرعلاج ہیں

اسلام آباد: کورونا کیسز رپورٹ ہونے پر مزید 7 تعلیمی ادارے سیل

جو تعلیمی ادارے سیل کیے گئے ہیں ان میں بڑی تعداد نجی تعلیمی اداروں کی ہے، ڈی ایچ او اسلام آباد

کورونا کے بڑھتے کیسز: بین الصوبائی وزرائے تعلیم اجلاس طلب

طلب کردہ اجلاس کی صدارت وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کریں گے۔

ٹاپ اسٹوریز