کراچی: شدید گرمی کے دوران کرکٹ میچ، ہیٹ اسٹروک سے باؤلر جاں بحق

افسوسناک واقعہ ناظم آباد میں واقع انو بھائی پارک میں پیش آیا ہے۔

حج درخواست گزاروں میں سے کامیاب امیدواروں کے ناموں کا اعلان آج ہو گا، وفاقی وزیر

حج اخراجات زیادہ ہونے کی وجہ سے بھی کم درخواستیں موصول ہوئی ہیں، مولانا اسعد محمود کا پریس کانفرنس سے خطاب

عمران خان! آپ مظلوم نہیں ظالم ہیں، قتل کروانے کی سازشیں تو آپ نے کی ہیں، احسن اقبال

نواز شریف کو جیل میں مارنے کی کوشش کی تھی، مجھ پر ہونے والے قاتلانہ حملے کی ذمہ داری آپ پر ہے، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی

ایم کیو ایم سے معاہدہ ہوا ہے، حکومت سندھ میں شامل کرنیکا فیصلہ نہیں: وزیراعلیٰ

عمران نیازی سب کو ختم کرکے صرف خود رہنا چاہتے تھے، سید مراد علی شاہ کا پریس کانفرنس سے خطاب

وزیر خزانہ نے پیٹرول کی قیمتیں نہ بڑھانے کا اعلان کر دیا

حکومت چالاکیوں سے نہیں بلکہ سنجیدگی سے چلتی ہے، مفتاح اسماعیل

31 مئی تک ڈالر 200 روپے کا ہو جائے گا، شیخ رشید کا دعویٰ

اس جہاز سے ہی لوگ اتر جائیں گے کہ ان کے ساتھ سفر نہیں کرنا، شیخ رشید

عمران خان کی سیکیورٹی کیلئے سیکرٹری داخلہ کو خط لکھ دیا گیا

سیکیورٹی دینے کے بجائے حفاظتی حصار کے انتظام کی ہدایت دینا حیران کن ہے، شہباز گل

رواں برس پاکستان میں پولیو کا تیسرا کیس رپورٹ

شمالی وزیرستان سے ایک سالہ بچے میں پولیو کی تصدیق ہوئی،ترجمان وزارت صت

پولیس کے چھاپے، متعدد پنجاب اسمبلی آفیسرز کی گرفتاریاں

سیکرٹری پنجاب اسمبلی محمد خان بھٹی کی رہائش گاہ پر پولیس اہلکار تعینات کر دیئے گئے، ترجمان پنجاب اسمبلی

معاشی بحران خطرناک ہے، فیصلے جلد اور عوام کی مرضی کے نہ ہوئے تو نقصان ہوگا،اسد عمر

جب تک ملک کی صورتحال مستحکم نہیں ہو گی حالات بہتر نہیں ہو سکتے۔

ٹاپ اسٹوریز