لاہور ہائیکورٹ:پنجاب کے مجوزہ واٹرایکٹ کے خلاف لارجر بنچ بنانے کی سفارش

451 صفحات کی درخواست میں چیف سیکرٹری پنجاب سمیت 18 افسران کو فریق بنایا گیا ہے

شہباز شریف کا نام ای سی ایل میں بحال کرانے کے لیے نیب کی اپیل

لاہور ہائی کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دے کر شہبازشریف کا نام ای سی ایل میں بحال کرنے کا حکم دیا جائے۔ عدالت عظمیٰ سے استدعا

اسٹاک ایکسچینج: ہفتے کے آخری روز کاروبار 122پوائنٹس اضافے پر بند

 پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں گزشتہ روز تیزی رہی۔ 100 انڈیکس 944 پوائنٹس اضافہ کے ساتھ 35 ہزار 581 پر بند ہوا

پاکستان اور ایران کے مابین وفود کی سطح پر مذاکرات

مذاکرات میں پاک ایران تعلقات ،علاقائی سلامتی سمیت دیگر باہمی دلچسپی کے معاملات پر تبادلہ خیال

نیب ’ڈیل‘ کرتا ہوگا ہم فیصلے کرتے ہیں، چیف جسٹس پاکستان

سپریم کورٹ نے ملزم کی بریت کے خلاف قومی احتساب بیورو (نیب )کی ایک اور درخواست مسترد کردی

ٹیکس وصولی  کے حوالے سے وفاق اور سندھ حکومت میں نیا تنازعہ

سندھ ریونیو بورڈ وفاقی اداروں سے سروسز ٹیکس وصول نہ کرے، عدالت

’امریکی خفیہ ایلچی تہران پہنچ گیا‘

ایران کی سپریم سلامتی کونسل کے دعوے میں کہا گیا ہے کہ جو امریکی تہران پہنچے ہیں وہ دراصل واشنگٹن کی جانب سے بھیجے گئے ’خفیہ ایلچی‘ ہیں۔

فیملی کورٹ کا اداکار طارق ٹیڈی کی گرفتاری کیلئے دوسرا حکم جاری

یاد رہے اس سے قبل 11مئی کو بھی فیملی کورٹ  نے اسٹیج اداکار طارق ٹیڈی کو گرفتار کرنے کا حکم دیا تھا

بھارتی قابض افواج مقبوضہ کشمیر میں انسانیت سوز جرائم میں ملوث ہیں، ملیحہ

ڈاکٹر ملیحہ لودھی نے کہا کہ بھارت نے مقبوضہ کشمیر میں تمام مروجہ عالمی قوانین اور انسانی حقوق کی پامالی کی ہے

جولین اسانج پر جاسوسی کے الزام میں فرد جرم عائد

الزامات ثابت ہونے کی صورت میں وکی لیکس کے بانی جولین اسانج کو 175 برس قید کا سامنا کرنا پڑے گا

ٹاپ اسٹوریز