حکومت کا چیئرمین ایچ ای سی طارق بنوری کو تبدیل کرنےکا فیصلہ

کابینہ کمیٹی برائے قانون سازی نے باقاعدہ آرڈیننس منظور کر لیا، جس کے تحت چیئرمین ایچ ای سی کی مدت ملازمت 4 سے 2 سال ہوجائے گی

تعلیمی اداروں کی چھٹیوں میں اضافہ کر دیا گیا

این سی او سی اجلاس میں کورونا کیسز کی مثبت شرح کا جائزہ لیا گیا۔

تعلیمی ادارے کھلے رہیں گے یا بند ہوں گے؟اہم اجلاس طلب

صوبائی وزرائے تعلیم 24 مارچ کو این سی او سی اجلاس میں فیصلہ کریں گے۔

بغیر امتحان کے کسی کو بھی پروموٹ نہیں کیا جائے گا، وزیر تعلیم پنجاب

مراد راس کا کہنا ہے کہ کورونا صورتحال دیکھ کر اسکولز کھونے کا فیصلہ کریں گے

خیبرپختونخوا: تعلیمی ادارے 28 مارچ تک بند کر دیئے گئے

اسکول اسٹاف کو ضرورت کے مطابق اسکول آنے کی اجازت ہو گی، اعلامیہ

خیبر پختونخوا کے 9 اضلاع میں اسکولز بند کرنے کا فیصلہ

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کی زیر صدارت ٹاسک فورس برائے انسداد کورونا کا اجلاس ہوا۔

19 مارچ کے بعد تمام اسکولز مکمل طور پر بند کر دیئے جائیں گے، مراد راس

پرائیکورٹ اور سرکاری اسکولز کو امتحانات لینے کی اجازت 19 مارچ تک ہو گی۔

کورونا کم نہ ہوا تو اسکول بند ہی رہیں گے، وفاقی وزیر تعلیم

کورونا سے حالات زیادہ خراب ہوئے تو کچھ بھی ممکن ہے، شفقت محمود

کورونا کی تیسری لہر: پشاور کے اسکولوں کو بند رکھنے کا نوٹیفکیشن جاری

نوٹیفکیشن کے مطابق سرکاری اور پرائیویٹ پرائمری ، مڈل اور ہائی اسکول 15 مارچ سے 28 مارچ تک بند رہیں گے

ایچ ای سی: تعلیمی اداروں کی بندش کے متعلق نئی ہدایات

مخصوص شہروں میں آن لائن کلاسز لی جائیں، ایچ ای سی

ٹاپ اسٹوریز