امریکا ایرانی خواتین کے ساتھ کھڑا ہے، جوبائیڈن

لوگوں کے آزادانہ احتجاج کے حق کی حمایت کرتے رہیں گے، امریکی صدر

شمالی کوریا نے جاپان کے اوپر سے بیلسٹک میزائل داغ دیا

2017 کے بعد پہلی مرتبہ شمالی کوریا نے جاپان کی حدود میں میزائل داغا ہے

کراچی میں 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے 255 نئے کیسز رپورٹ

شہر قائد میں ماہ اکتوبر کے دو دن میں 496 ڈینگی کیسز رپورٹ ہو چکے ہیں، صوبائی محکمہ صحت

چین پاکستان سے گدھے اور کتے درآمد کرنے کا خواہشمند

چین گوشت برآمد کرنے کی ایک بڑی مارکیٹ ہے۔سینیٹر ذیشان خانزادہ

ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے شیڈول کا اعلان

میگا ایونٹ میں قومی ویمنز ٹیم اپنا پہلا میچ بھارت کیخلاف کھیلے گی

فخر زمان کو اوپننگ بابراعظم کو چوتھے نمبر پر بیٹنگ کرنی چاہئے، عاقب جاوید

اگر ٹیم میں تبدیلیاں نہیں کی گئی تو نتائج مختلف نہیں ہوں گے۔

پاک انگلینڈ سیریز، کراچی اور لاہور والوں نے تاریخ کے سب ریکارڈ توڑ دیئے

سات ٹی ٹونٹی میچز میں ایک لاکھ 89 ہزار 595 شائقین نے کراچی اور لاہور میں میچز دیکھے۔

ہم نے پارلیمنٹ بنالی، الیکشن کروانے شروع کردیے لیکن اپنے رویوں سے ملک نہیں بنا سکے، کائرہ

ہم لوگ اپنے بارے میں سچ نہیں لکھتے، اپنی خامیاں و کمیاں چھپا لیتے ہیں، وزیراعظم کے مشیر کا ’سفر کہانی‘ کی تقریب رونمائی سے خطاب

سونے کی قیمت میں معمولی کمی

سونے کی فی تولہ قیمت  200 روپے کی کمی کے بعد ایک لاکھ 46 ہزار300 روپے ہو گئی ہے۔

ٹاپ اسٹوریز