غریب آباد سے گھر کا فرنیچر خریدا جاسکتا ہے اسکولوں کا نہیں، سعید غنی

ڈیسک نہیں آئی لوگوں نے کاٹھ کباڑ کی بنادی، ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کے خط میں کسی بے قاعدگی کا ذکر نہیں، صوبائی وزیر کا دعویٰ

سونے کی قیمت میں ایک بار پھر بڑا اضافہ

 سونے کی فی تولہ قیمت 900 روپے کے اضافے سے ایک لاکھ 13 ہزار600 روپے ہو گئی ہے۔

حکومت کا 43 روپے فی کلو آٹا فراہم کرنے کا اعلان

 ہم اس سال 44٪ پاکستانیوں کو 43 روپے فی کلو پر آٹا فراہم کریں گے، جمشید اقبال چیمہ

63مرتبہ ای چالان کی خلاف ورزی کرنے والی گاڑی پکڑی گئی

33مرتبہ ٹریفک سگنل کی خلاف ورزی،11مرتبہ لین لائن کی خلاف ورزی کی گئی

انجلینا جولی واشنگٹن میں کیپیٹل ہل پہنچ گئیں

ہالی ووڈ اداکارہ نے خواتین کے خلاف تشدد سمیت بنیادی حقوق اور تحفظ پر زور دیا

عام شہری خلا میں زمین کے گرد چکر لگانے کو تیار

اسپیس ایکس4 شہریوں کو خلا میں بھیجے گا جو تین دن تک وہاں قیام کریں گے

انسٹاگرام نوجوان لڑکیوں کیلئے نقصان دہ ثابت

ایپ کے استعمال سے اضطرات اور ڈپریشن میں بھی اضافہ ہو جاتا ہے۔ فیس بک تحقیق

ڈرامہ سیریل لاپتامیں کام کرنے کی وجہ وائرل تھپڑ کا منظر ہے، گوہر رشید

سین کے ذریعے ثابت کر سکتے ہیں ظلم کو برداشت کرنا ایک "انتخاب" ہے۔

سندھ کا یکساں قومی نصاب ماننے سے انکار

سیاست کے بجائے نصاب میں صرف مثبت تبدیلیاں لانی چاہئیں، فوزیہ خان

ٹاپ اسٹوریز