بلاول، بجٹ مسترد کردیا: اپوزیشن کی اے پی سی بلانے کا اعلان

ہر پاکستانی کو پی ٹی آئی حکومت کی جانب سے پیش کردہ بجٹ کو رد کرنا چاہیے، چیئرمین پی پی

شوگرملز ایسوسی ایشن 70 روپے فی کلو چینی دینے کو تیار

 وفاقی حکومت ملز سے چینی اٹھانے کے لیے اقدامات کرے، پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن کا مطالبہ

بجٹ: سماجی تحفظ کے پروگراموں کے لیے رقوم میں اضافہ

احساس پروگرام کے مختلف منصوبوں کے لیے 208 ارب روپے دیے گئے ہیں۔

ایف بی آر نے شناختی کارڈ پرخریداری کی حد ایک لاکھ مقرر کردی

کپڑوں اور جوتوں کے اسٹورز پر سیلز ٹیکس 14 سے کم کر کے 12 فیصد کر دیا گیا، ترجمان ایف بی آر

وفاقی بجٹ میں سگریٹ، انرجی ڈرنکس پر ٹیکس بڑھانے کی تجویز

درآمدی سگریٹس، بیڑی، سگارز اور تمباکو کی دیگر اشیاء پر ایف ای ڈی کو عالمی ادارہ صحت کے مطابق 65 فیصد سے بڑھا کر 100 فیصد کیا جا رہا ہے۔

فنانس بل: کورونا وبا سے متعلقہ 61 آئٹمز پر کسٹمز ڈیوٹی ختم

سگار، چروٹس، سگی رولز اور سگریٹ پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی 65 فیصد سے بڑگا کر 100 فیصد کرنے کی تجویز

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں اضافہ نہ کرنے کا فیصلہ

تنخواہیں اور پنشن گزشتہ سال کی سطح پر برقرار رہیں گی، وفاقی اجلاس میں فیصلہ

مالی سال21 -2020 میں آمدن کم اور اخراجات زیادہ رہنے کا امکان، 3ہزار437ارب خسارے کا بجٹ پیش

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں اضافہ نہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے

زرمبادلہ کے ذخائر میں 26.6 کروڑ ڈالر کی کمی

بیرونی قرض کی مد میں30 کروڑ 10لاکھ ڈالر کی ادائیگی کی گئی، اسٹیٹ بینک اعلامیہ

کورونا نے ڈگمگاتی معیشت کو مزید نقصان پہنچایا، معاشی ماہرین

موجودہ حالات میں معیشت کو سہارا دینے کے لیے زرعی شعبہ، برآمدات اور تعمیرات پر توجہ دینا ہوگی، معاشی ماہرین

ٹاپ اسٹوریز