مرغی کا گوشت 484 روپے کلو ہو گیا

زندہ برائلر مرغی کی قیمت میں دو روپے فی کلو اضافہ

معیشت میں بہتری، 4 ماہ میں کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 2 ارب ڈالر کم ہوگیا

رواں مالی سال جولائی سے اکتوبر تک علاقائی برآمدات میں 14.21 فیصد اضافہ

100انڈیکس میں 269پوائنٹس کا اضافہ ہو گیا

دوران کاروبار انڈیکس 60 ہزار880 پوائنٹس پر ٹریڈ کرتے دیکھا گیا

انٹر بینک میں ڈالر مزید سستا ہو گیا

روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں 57 پیسے کمی

ایل پی جی 3 روپے 82 پیسے فی کلو مہنگی

ایل پی جی کے گھریلو سلنڈر کی نئی قیمت 3 ہزار 7 روپے مقرر کردی گئی۔

8 سالوں میں ارکان پارلیمنٹ کی ترقیاتی اسکیموں پر 346.5 روپے خرچ ہوئے

2016-17 میں 27.5 بلین روپے، 2017-18 میں 30 ارب روپے، 2022-23 میں 116 ارب روپے اور 2023-24 میں 27 ارب روپے خرچ کیے گئے

لاہور: اوپن مارکیٹ میں چینی، تیل اور گھی سستا

اوپن مارکیٹ میں آٹے کا تھیلا2800 سے بڑھ گیا

سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 21 ہزار روپے برقرار

10 گرام سونے کا بھاو ایک لاکھ 89 ہزار 472 روپے ہے۔

انٹربینک میں ڈالر 22 پیسے سستا ہو گیا

امریکی کرنسی کی قیمت 285 روپے 39 پیسے سے کم ہو کر 285 روپے 17 پیسے کی سطح پر بند ہوئی

ٹاپ اسٹوریز