ملک کے مختلف شہروں میں ٹماٹر کی قیمت 200 روپے فی کلو سے بڑھ گئی، دیگر سبزیاں بھی مہنگی ہو گئیں
انٹر بینک میں 10 پیسے کی کمی سے ڈالر کی قیمت 281 روپے ، 67 پیسے ہو گئی
مٹی کا تیل ایک روپے 46 پیسے ،لائٹ ڈیزل آئل 2 روپے 40 پیسے سستا کردیا گیا، نوٹیفکیشن جاری
ایل پی جی کے گھریلو سلنڈر کی قیمت میں 13 روپے 89 پیسے کمی کی گئی ہے
گزشتہ سال جولائی میں برآمدات 92 ہزار 5سو41 ٹن تھی،رواں سال جولائی میں 52 ہزار 3سو 39 ٹن رہی
معاہدے کا مقصد پاکستان اور یونان کے درمیان تجارت، سرمایہ کاری اور تعاون کو فروغ دینا ہے
سونے کے فی تولہ نرخ 3600 روپے مزید بڑھ گئے
امریکا کی جانب سے اجازت پاکستانی سی فوڈ معیار کا عالمی اعتراف ہے، وفاقی وزیر بحری امور جنید انوار چودھری
ایک ہفتے کے دوران بیس کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت تین سو روپے تک بڑھ گئی