نیپرا نے کراچی کے لئے بجلی2.87 روپے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی منظوری دے دی

کے الیکٹرک کی درخواست پر ہونے والے اضافے کا اطلاق کے الیکٹرک صارفین پر نہیں ہوگا

سونا 1300 روپے سستا ہو گیا

نئی قیمت 2 لاکھ 20 ہزار روپے فی تولہ ہو گئی۔

انٹربینک میں ڈالر 17 پیسے سستا ہو گیا

امریکی کرنسی 281 روپے 89 پیسے سے کم ہو کر 281 روپے 72 پیسے پر بند ہوئی

دسمبر میں پاکستان کی برآمدات میں 22 فیصد کا اضافہ

دسمبر میں سالانہ بنیادوں پر تجارتی خسارے میں 40.13 فیصد کمی ہوئی

ڈالر کی قیمت میں 39 پیسے کمی ، 281.50 روپے کا ہو گیا

اسٹاک ایکسچینج کے 100 انڈیکس میں 225 پوائنٹس کا اضافہ

پاکستان چین کو فروزن گوشت بیچنے والا خطے کا پہلا ملک بن گیا

پاکستان نے چین کو فروزن بیف کی پہلی کھیپ بھیج دی

ہونڈا،سوزوکی،ٹیوٹا کی گاڑیوں کی فروخت میں کمی

نومبر 2023 تک ہونڈا سویک اور ہونڈا سٹی کے مجموعی طور پر 7 ہزار 68 یونٹس فروخت ہوئے

2023 میں موٹر سائیکل کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ہوا

اس وقت سب سے مہنگی مین اسٹریم موٹرسائیکل سوزوکی GR 150 ہے جس کی قیمت547000 روپے ہے

ٹاپ اسٹوریز