سونے کی قیمت میں مزید اضافہ

فی تولہ سونے کی قیمت ایک لاکھ 31 ہزار روپے ہو گئی۔

ڈالر مزید مہنگا ہو گیا

ڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔

ای سی سی اجلاس: 8.2 ارب روپے کا رمضان ریلیف پیکج منظور

رمضان پیکج 2 کروڑ افراد کی بجائے ملک بھر کے عوام کیلئے دستیاب ہوگا۔اقتصادی رابطہ کمیٹی

سونے کی قیمت میں بڑی کمی

سونے کی فی تولہ قیمت ایک لاکھ 29 ہزار 200 روپے ہو گئی۔

سونے کی قیمت میں بدستور اضافہ جاری

سونے کی فی تولہ قیمت ایک لاکھ 31 ہزار 400 روپے ہو گئی۔

اسٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کر دیا

اگلے دو ماہ کے لیے شرح سود 9 اعشاریہ 75 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

ای سی سی: کامیاب اوور سیز پروگرام اور رمضان ریلیف پیکیج کی منظوری

وزیراعظم ریلیف پیکیج کے تحت 136 ارب روپے کی سہولت فراہم کی جائے گی، وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین کی زیر صدارت منعقدہ ای سی سی اجلاس

گھی، چائے کی پتی، گرم مصالحہ، دودھ، دہی اور مرغی سمیت 19 اشیا مہنگی ہو گئیں

مہنگائی کی مجموعی شرح 15.23 فیصد ہو گئی ہے، وفاقی ادارہ شماریات کی ہفتہ وار جائزہ رپورٹ

وزیراعظم کی روس کے نائب وزیراعظم اور بزنس کمیونٹی سے ملاقات: سرمایہ کاری کی دعوت

روسی کمپنیاں پاکستان کے بہتر کاروباری ماحول سے فائدہ اٹھائیں، عمران خان

سونے کی قیمت میں ہوشربا اضافہ

سونے کی فی تولہ قیمت میں 3 ہزار400 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد اس کی نئی قیمت ایک لاکھ 30 ہزار300 روپے ہو گئی۔

ٹاپ اسٹوریز