وزیر خزانہ نے لگژری آئٹمز کی درآمد پر پابندی ہٹانے کی وجہ بتا دی

یقینی بنائیں گے کہ وہ اشیا نہ منگوائیں جن پر ہم نے پابندی عائد کر رکھی ہے، ہمیں اپنے وسائل کے اندر رہنا چاہیے ۔

ملک میں مہنگائی کی شرح 42 فیصد سے بڑھ گئی

ایک ہفتے میں پیٹرول، بجلی، سگریٹ مہنگے، مرغی کا گوشت، مٹن، انڈے، دہی، چاول کی قیمت میں اضافہ ہوا ہے

سونے کی قیمت میں پھر کمی

فی تولہ سونا کم ہو کر ایک لاکھ 42 ہزار 400 روپے پر آ گیا۔

27 ارب کے لگائے گئے نئے ٹیکسز کو مسترد کرتے ہیں،اجمل بلوچ

وزیر خزانہ کا وعدہ تھا کہ اسٹیک ہولڈرز کی مشاورت کے بغیر نیا ٹیکس نہیں لگائیں گے۔صدر آل پاکستان انجمن تاجران

سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

سونے کی فی تولہ قیمت 5 ہزار700 روپے کے اضافے سے ایک لاکھ 39 ہزار900 روپے ہو گئی۔

پاکستان کے آدھے بچے اسکول نہیں جاتے، پرائیویٹ سیکٹر کے پاس پیسے نہیں ہیں، سیاستدانوں و تاجروں کو حصہ ڈالنا چاہیے، وزیر خزانہ

10 بلین ریزرو میں سے 21 بلین کا اس ماہ قرضہ دینا ہے، پیٹرولیم مصنوعات پر 10 روپے لیوی لگائی جائے گی، مفتاح اسماعیل کا تقریب سے خطاب

پیٹرول 6 روپے 72 پیسے مہنگا، نئی قیمت 233.91 روپے ہو گئی

حکومت نے آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرول کی قیمت میں اضافہ کر دیا۔

پاکستان نے آئی ایم ایف کے اظہار آمادگی خط پر دستخط کر دیئے

سیکریٹری خزانہ نے آئی ایم ایف لیٹر آف انٹینٹ پر دستخط کیے ہیں۔

سونا ہزاروں روپے سستا

سونے کی فی تولہ قیمت میں 4 ہزار300 روپے کمی کے بعد  ایک لاکھ 34 ہزار 200 روپے ہو گئی۔

ڈالر نیچے، اسٹاک اوپر، ملکی معیشت بہتری کی راہ پر گامزن

ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں 1 روپے 51  پیسے کا اضافہ ہوا ہے۔

ٹاپ اسٹوریز