کیٹو ڈائٹ کا منفر د نامKetorians

 

اگر آپ بڑھتے ہوئے و زن کی وجہ سے پریشان ہیں تو اب آپ کی اس پر یشانی کا Ketorians) ( کر ے گا سد باب اور آپ کا وزن بغیر کسی محضر اشیا کے استعما ل چند دنو ں میں ہی کم ہو نے لگے گا ۔ کیٹوجینک ڈائٹ یا کیٹو ڈائٹ ایک ایسی غذائی ترکیب ہے جس سے بہت تیز اور دیرپا اثرات حاصل ہو سکتے ہیں۔ اس میں زیادہ فیٹ اور کم کاربوہائیڈریٹس والی اشیا کو ترجیح دی جاتی ہےجو کہ وزن کم کرنے میں انتہائی اہم ہے۔ Ketorians) ( اب آپ کو اسلام آباد ،کر اچی اور لاہور میں آپ کو یہ سہولت فراہم کر رہا ہے ۔ تین ٹائم کا کھا نااب کے دروازے پر صر ف اور صرف Ketorians) ( کے پلیٹ فار م سے اور یہ ہی نہیں Ketorians) ( کے ڈاکٹر ز آ پ کے ساتھ ہر وقت آپ کی رہنما ئی اور خدمات کے لیے آپ کے ساتھ موجو د ہو نگے تو اب دیر کس بات کی Ketorians) ( کے ڈائٹ پلان کا حصہ بنیں اور بڑھتے ہوئے وزن سے جلد از جلد نجات حاصل کر یں اور معاشر ے میں بڑھتے ہوئے وزن کی وجہ سے ہو نے والے سماجی اور احساس کمتری جیسے مسائل سے چھٹکار ا حاصل کر یں ۔
مز ید رہنما ئی کےلیے ہمارے سوشل میڈیا پیج پر آئیں
https://www.facebook.com/ketorians
https://www.instagram.com/ketorians
کیٹو ڈائٹ، میں ہم ( Ketorians) کے ذریعے ایک ایسا منفرد ڈائٹ پلان مہیا کرتے ہیں جس کے ذریعے آپ آٹھ سے چودہ کلو تک وزن آسانی سے کم کر سکتے ہیں۔Ketorians اس بات کا خا ص خیال رکھتا ہے کہ اس کی فراہم کردہ ڈائٹ میں تازہ سبز یوں اور پھلوں کے استعمال کو یقینی بنایا جائےاورصفائی ستھرائی کا خاص خیال رکھا جاتا ہے ۔کیٹو ڈائٹ میں کسی بھی قسم کی غیر معیا ری اشیا کے استعما ل سے گریز کیا جاتا ہے ۔ کیٹو ڈائٹ کے ذریعے ملک کی کئی نامور اور مشہور شخصیا ت نے اپنا وزن کم کیا ہے ۔ماہرین کے مطابق کیٹو ڈائٹ کا اثر کم سے کم ایک ہفتے میں آپ کے جسم پر ظاہر ہونا شروع ہوجاتا ہے
کیٹو ڈائیٹ کے دوران ایسی تمام خوراک سے پرہیز برتا جاتا ہے جن کا شوگر لیول زیادہ ہو۔ چاول ، پاستہ، آلو اور ڈبل روٹی ان کی مثالیں ہیں۔ پروسیسڈ کھانے سے بھی اجتناب کیا جاتا۔

ٹاپ اسٹوریز