ضیاء الرحمٰن ایک معروف پاکستانی صحافی اور محقق ہیں، جو سیکیورٹی، سیاست، انسانی حقوق اور جرائم کے موضوعات پر دی نیو یارک ٹائمز، ڈان اور نکئی ایشیا سمیت مختلف اشاعتی اداروں کے لیے لکھتے ہیں۔ وہ کتاب "کراچی اِن ٹرمائل" کے مصنف بھی ہیں۔
معاشی مشکلات سے لے کر سماجی پابندیوں کے وسیع سلسلے تک، بیشتر افغان شہریوں کے لیے زندگی کا منظرنامہ ایک عجیب مانوسیت کا احساس دلاتا ہے جہاں امید پر یاس غالب ہے۔
We'd like to show you notifications for the latest news and updates.