Author: ویب ڈیسک

لندن  کے معروف فٹ بال کلب آرسنل کے دو کھلاڑیوں پر چاقو بردار ڈاکوؤں نے حملہ کرنے کی کوشش کی  مگر فٹبالرز کی بہادری نے حملہ آوروں کو بھاگنے پر مجبور کر دیا۔  برطانوی میڈیا کے مطابق واقعہ  گزشتہ شب لندن میں پیش آیا،ترک کھلاڑی محسود اوزل اور بوسنیا کے سید کولاسینک ریسٹورنٹ جا رہے تھے کہ مسلح ڈاکوؤں نے ان کی گاڑی روکی ۔ برطانوی ذرائع ابلاغ کے مطابق  چاقوؤں سے مسلح ڈاکوؤں کو اس وقت لینے کے دینے پڑ گئے جب فٹبالرز نے دو دو ہاتھ کرنے کا فیصلہ کیا، سید کولاسینک گاڑی سے اترے تو ڈاکوؤں کے پاس بھاگنے کے سوا…

Read More

اسلام آباد: تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ حکومت کا حزب اختلاف کی تحریک پر سخت ردعمل دینے کا فیصلہ درست نہیں ہے، حکومت کو اپنے اوپر تنقید برداشت کرنے کی عادت ڈالنی چاہیے۔ پروگرام ویوزمیکرز میں میزبان زریاب عارف سے گفتگو کرتے ہوئے سینیئر تجزیہ کار ناصر بیگ چغتائی نے کہا کہ جمہوری عمل کے ذریعے وزیراعظم بننے والے عمران خان کو سیاسی سرگرمیوں کی مخالفت نہیں کرنا چاہیے۔ تجزیہ کار رضا رومی نے کہا کہ اپوزیشن کے ساتھ سخت رویہ رکھنے کے حوالے سے حکومت کے اندر بھی تقسیم موجود ہے۔ حکومت اپوزیشن کی سرگرمیوں سے نالاں ہے…

Read More