ویب ڈیسک

حکومتی وزراء کا لب و لہجہ مفاہمت نہیں تصادم کی طرف جاتا ہے، مولانا فضل الرحمان

جمیعت علمائے اسلام کے سربراہ نے کہا کہ ہم نے یہ قربانیاں اس لیے نہیں دی کہ ایسے نااہل لوگ حکمرانی کریں گے،ایسے حکمرانوں کو ملک پر قبضہ نہیں کرنے دیں گے۔

’حکومت اور مولانا فضل الرحمان کے درمیان معالات طے پاتے نظر نہیں آرہے‘

سینیئر تجزیہ کار ناصربیگ چغتائی نے کہا کہ مولانا اور وزیراعظم کا موقف سخت ہوگیا ہے جس کے بعد اس بات کا امکان کم ہے کہ اب دونوں کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوں۔

’پارلیمنٹ  میں جلد بازیاں ثابت کر رہی ہیں کہ نالائقوں کی گھر روانگی نوشتہ دیوار ہے’

سابق چیرمین سینٹ اور پاکستان پیپلز پارٹی کے سیکرٹری جنرل پاکستان سید نیر حسین بخاری نےیکطرفہ قانون سازی پر کڑی

خیراتی فنڈز کا غیر قانونی استعمال: ڈونلڈ ٹرمپ پر 20 لاکھ ڈالر جرمانہ

امریکی صدر کا 2016 کی صدارتی مہم کے دوران خیراتی رقم غیر قانونی طور استعمال کرنے کا اعتراف

عمران خان کی آمرانہ سوچ سے جمہوریت اور وفاق خطرے میں ہے، بلاول

مظفر گڑھ میں  جلسہ عام سے خطاب میں بلاول نے کہا کہ یہ وہی جگہ ہے جہاں بے نظیر بھٹو نے شہادت سے دو دن پہلے خطاب کیا تھا۔

خانزادہ خان کے بیٹے کو سینیٹ کا ٹکٹ دینا غیرت کا سوال تھا، شوکت یوسفزئی

مولانا فضل الرحمان نے اج سے دس سال قبل جو کچھ کہا، اس کے برعکس اب وہ مختلف راہ پر چل پڑے ہیں، وزیر اطلاعات خیبر پختونخواہ

اداکار و سیاستدان سنی دیول کرتار پور راہداری کے افتتاحی پروگرام میں شریک ہونگے

سنی دیول جو عام انتخابات کے دوران پنجاب میں بی جے پی کے اسٹار امیدوار تھے، نے اپنی انتخابی مہم شروع کرنے سے پہلے گرداس پور گرودوارہ میں دعا کی تھی۔

مقبوضہ جموں وکشمیرمیں ٹرین سروس11 نومبر کو دوبارہ شروع ہوگی

جموں و کشمیر انتظامیہ کے ایک اعلیٰ افسر رشید زینہ پوری نے بتایا کہ گزشتہ 13 ہفتوں میں ریلوے محکمے کو تقریبا تین کروڑ روپے کا نقصان ہوا ہے

ڈاکٹر نمرتا کماری کے قاتلوں کو بے نقاب کیاجائے، آزادی مارچ کے شرکاء کا مطالبہ

لاڑکانہ کے آصفہ ڈینٹل کالج کی فائنل ایئر کی طالبہ نمرتا کی حتمی پوسٹ مارٹم رپورٹ ویمن میڈیکل افسر ڈاکٹر امرتا نے سیشن جج لاڑکانہ کی عدالت میں جمع کرادی ہے۔

گلتری سے سکردو جاتے ہوئے مسافر گاڑی لاپتہ

مسافر گاڑی میں پانچ افراد سوار تھے جن سے 36 گھنٹے سے کوئی رابطہ نہیں ہو رہا، رشتہ دار

ٹاپ اسٹوریز