ویب ڈیسک

عالمی وبا کے خوں آشام پنجے تیز، اہم شخصیات نشانہ بننے لگیں

ایس او پیز کی خلاف ورزی پر وفاقی حکومت نے لاک ڈاؤن سخت کرنے کا عندیہ دے دیا۔

ای سی سی اجلاس: مشیر خزانہ کی ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قلت پر اظہار برہمی

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے لیے 20 کروڑ روپے کی تیکنیکی گرانٹ کی بھی منظوری دی گئی۔

وفاقی حکومت کا اسمارٹ لاک ڈاؤن میں سختی کرنے پر غور

وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت کورونا کی صورتحال پر اجلاس میں لاک ڈاؤن سخت کرنے پر غور کیا گیا ہے۔

وفاقی حکومت کا انتباہ، لاک ڈاؤن سخت ہوسکتا ہے: شبلی فراز

سب نے دیکھا کہ ایس او پیز پر عمل درآمد نہیں کیا گیا، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات

ڈی جی ہیلتھ خیبر پختونخوا میں کورونا کی تشخیص

 ڈاکٹر طاہر ندیم نے کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد خود کو گھر میں قرنطینہ کرلیا ہے۔

پی آئی اے کا طلباء کو لانے کیلئے خصوصی طیارہ چین بھیجنے کا فیصلہ

 پی آئی اے کی پرواز 5 جون کو ووہان سے اسلام آباد روانہ ہو گی جس سے 300 طلبا وطن واپس آئیں گے۔

ماہر تعلیم و لسانیات پروفیسر شوکت مغل 70 سال کی عمر میں انتقال کرگئے

پروفیسر شوکت مغل نے سرائیکی تحریک اور شعبہ تعلیم کے لئے گرانقدر خدمات سرانجام دیں ۔

پنجاب اسمبلی: اسپیکر کی تعریف، اپوزیشن اراکین نے کی

اجلاس سے قبل ہی بیانات آنا شروع ہوگئے کہ خرچ بہت زیادہ آئے گا، چودھری پرویز الٰہی

ایف آئی اے نے شعیب اختر کو طلب کر لیا

شعیب اختر کو پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی) کے قانونی مشیر  تفضل رضوی کی درخواست پر 5 جون کو ایف آئی اے آفس بلایا گیا ہے۔

پنجاب:کورونا وائرس کے ایک ہزار39 نئے کیسز رپورٹ

پنجاب میں کورونا وائرس کیسز کی تعداد 29 ہزار 489 ہو گئی ہے، ترجمان پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر

ٹاپ اسٹوریز