ویب ڈیسک

دوسرا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو شکست دے دی

پاکستان کی جانب سے دیئے گئے 158 رنز کے ہدف میں ویسٹ انڈیز کی ٹیم مقررہ 20 اوورز میں چار وکٹوں کے نقصان پر 150 رنز ہی بنا سکی۔

سندھ: کورونا کے باعث کراچی میں ہونے والا پی ڈی ایم کا جلسہ موخر

کورونا وائرس کی چوتھی لہر کے پیش نظر اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک مومنٹ(پی ڈی ایم) کا 13 اگست کو کراچی میں ہونے والا جلسہ موخر کر دیا گیا ہے۔

امریکہ کو اڈے دینے کا باب بند ہو چکا، معید یوسف

 افغانستان میں سیاسی خلا پیدا ہو رہا ہے، پاکستان مزید افغان پناہ گزینوں کا متحمل نہیں ہو سکتا۔

احسن اقبال کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا

 اپوزیشن لیڈر و مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے احسن اقبال کی جلد صحت یابی کی دعا کی ہے۔

سندھ: کورونا سے مزید 30 افراد جاں بحق، 2 ہزار 772 متاثر

 سندھ میں کورونا کے 1221 مریضوں کی حالت تشویشناک جب کہ 108 مریض وینٹی لیٹرز پر ہیں۔

بھارت نے ظالما کوکا کولا بھی چرا لیا

سوشل میڈیا پر مداحوں کی جانب سے گانے کی نقل کرنے پر بھارتی فلم انڈسٹری کو برا بھلا کہا جا رہا ہے۔

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی طبیعت ناساز، اسپتال منتقل

ڈاکٹروں نے چیک اپ کے بعد جسٹس فائز عیسیٰ کی اسپتال منتقلی کا فیصلہ کیا۔

کورونا: کراچی میں بھارت جیسی صورتحال ہوئی تو وزیراعظم ذمہ دار ہوں گے، بلاول

وفاقی حکومت کورونا سمیت عوام کی صحت اور زندگی پر بھی سیاست کرنا چاہتی ہے۔

پیٹرول کے بعد ایل پی جی کی قیمتوں میں بھی اضافہ، نوٹیفکیشن جاری

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے اگست کیلئے ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ کر دیا۔

بلاول نے ایک مرتبہ پھر پی ڈی ایم کا حصہ بننے کا اشارہ دے دیا

ہم سب ملکر کام کریں تو پنجاب میں بزدار کو بھگا سکتے ہیں، وفاق میں عمران خان کو بھی ہٹا سکتے ہیں۔

ٹاپ اسٹوریز