ویب ڈیسک

پی ایم ڈی اے کالا قانون ہے اسے روکیں گے، شہباز شریف

حکومت کا مقصد قانون سازی نہیں بلکہ میڈیا کو اپنا تابع فرمان بنانا ہے، قائد حزب اختلاف

ملک کا سب سے بڑا سرمایہ اس کے لوگ ہوتے ہیں، وزیر اعظم

تعلیم پر توجہ نہ دینے سے معاشرہ کبھی ترقی نہیں کر سکتا، عمران خان

خفیہ مذاکرات ، خفیہ دروازہ، امریکی طالبان کی مدد سے نکلے، سی این این

طالبان امریکی باشندوں کو گروپس کی شکل میں ایئرپورٹ کے خفیہ دروازوں پر چھوڑ گئے

12سے17سال کی عمر کے کم قوت مدافعت والے افراد کو فائزرویکسین لگائی جائے گی

کم قوت مدافعت والے  افراد کو  میڈیکل دستاویزات فراہم کرنا ہوں گی

حکومت نے ملکی تاریخ کا مہنگا ترین ایل این جی معاہدہ کیا، شاہد خاقان

گندم، دوائیوں اور آٹے چینی کیے پیسے کھا جائیں لیکن نیب نہیں پوچھے گا، رہنما مسلم لیگ ن

 ملک میں کورونا ویکسینیشن کانیا ریکارڈ بن گیا

پہلی بار ایک روز میں 15 لاکھ   افرادکی  کورونا سے بچاو کی ویکسی نیشن کی گئی

دبئی: پاکستانی آرٹسٹ کے سب سے بڑے قرآن پاک کی نمائش

اسلامی تاریخ میں پہلی بار ایلومینیم اور سونے سے لکھا ہوا قرآن پیش کیا جائے گا

کورونا کی نئی قسم “مو” کو مانیٹر کر رہے ہیں، ڈبلیو ایچ او

مو وائرس میں مدافعاتی عمل کو نظر انداز کرنے کی خصوصیات پائی جاتی ہیں۔

آن لائن شناختی کارڈ بنوانے کے لیے نادرا کی ایپ تیار

نادرا کی ویب پورٹل سے منسلک کی جانے والی پاک آئیڈنٹِٹی موبائل ایپ پلے اسٹور سے ڈاؤن لوڈ ہوگی

ٹاپ اسٹوریز