ویب ڈیسک

خبردار کراچی والو، ڈیلوری بوائے کے روپ میں منشیات فروش

 ملزم آرڈر لے کر منشیات کی ڈیلیوری شہر کے مختلف علاقوں میں دیتا تھا۔

کرہ ارض مرجھا رہا ہے، سائنسدانوں نے خبردار کر دیا

گزشتہ 20 سال کی نسبت زمین پر فی مربع میٹر تقریبا نصف واٹ کم روشنی کی عکاسی ہو رہی ہے۔

افغانستان: نظام صحت تباہی کے دہانے پر،2 ہزار مراکز بند ہو چکے، ریڈ کراس

افغانستان میں اب تک صرف ایک فیصد افراد کو کورونا ویکسین لگائی جا سکی ہے، ڈائریکٹر الیگزینڈر میتھیو کا پریس کانفرنس سے خطاب

چین، بھارت میں کشیدگی: پی ایل اے سرحد میں داخل ہو کر پل تباہ کرگئی، بھارتی میڈیا

پیپلز لبریشن آرمی کے جوان اپنے گھوڑوں کے ہمراہ 5 کلومیٹر اندر آئے اور کئی گھنٹے تک گشت کرتے رہے۔

کابل میں روسی سفارت خانے کے قریب فائرنگ، 2 افراد ہلاک

گاڑی پر سوار حملہ آوروں نے 2 راہ گیروں پرفائرنگ کی جو موقع پر ہلاک ہو گئے۔

کالعدم ٹی ٹی پی کے کچھ گروہ بھی پاکستان سے وفا کا عہد نبھانا چاہتے ہیں،فواد چودھری

ایسے لوگوں کو زندگی کے دھارے میں واپس آنے کا موقع دینا چاہیے، وفاقی وزیراطلاعات

سابق ایس ایس پی راؤ انوار کے خلاف انکوائری، تحقیقات میں تبدیل

ملزم نے اربوں روپے سے زائد کے اثاثے جمع کیے ہیں، نیب ترجمان

پاکستان ڈنمارک کیساتھ تعلقات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے، آرمی چیف

ملاقات میں علاقائی سیکیورٹی اور افغانستان کی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔

پیپلزپارٹی نے فوری طور پر پارلیمنٹ کا اجلاس بلانے کا مطالبہ کردیا

ٹی ٹی پی سے مذاکرات کے متعلق پارلیمنٹ اور سیاسی جماعتوں کو بے خبر کیوں رکھا گیا ہے؟نیر حسین بخاری کا استفسار

بگ باس میں شرکت کیلئے بھارتی اداکارہ کو ہر ہفتے 80 لاکھ روپے کی پیشکش

بھارت کے مقبول و متنازع شو بگ باس میں شامل ہونے کے لیے ریا چکروتی سے رابطہ کیا گیا ہے اور انہیں بھاری رقم کی پیشکش کی گئی ہے۔

ٹاپ اسٹوریز