طارق ملک
طارق ملک

ایرانی صدر کا وزیراعظم کو خط، پابندیاں ہٹانے کے حوالے سے کردار ادا کرنے کی درخواست

سفارتی ذرائع کے مطابق حسن روحانی نے خط میں پاکستان سے کورونا سے نمٹنے کےلیے امداد کی بھی اپیل کی ہے

ہم نیوز کی کاوشوں سے بھارت میں پھنسی پاکستانی فیملی واپس وطن پہنچ گئی

پاکستانی فیملی بچے کے علاج کیلئے بھارت گئی تھی اور دونوں ممالک کے درمیان سرحدیں بند ہونے کے سبب وہاں پھنس گئی

صدر پاکستان عارف علوی کو قرنطینہ میں بھیجنے کا فیصلہ

ڈاکٹرعارف علوی کے ساتھ چین جانے والے وفد میں شامل دیگر افراد بھی اسی پروٹوکول پر عمل کریں گے

کورونا وائرس، متحدہ عرب امارات نے ویزوں کا اجرا معطل کر دیا

متحدہ عرب امارات کی جانب سے ویزہ سروس موجودہ حالات کے پیش نظر معطل کی گئی ہے۔

قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس، کورونا سے متعلق اہم فیصلے کر لیے گئے

وزیراعظم عمران خان کی زیرِصدارت قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں تعلیمی ادارے بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

چیئرمین سرمایہ کاری بورڈ زبیر گیلانی مستعفیٰ

زبیر گیلانی نے استعفیٰ وزیراعظم کو بھجوادیا، رپورٹس

قیدیوں کی رہائی پر اشرف غنی امریکہ سے بات کریں، شاہ محمود

پاکستان افغان امن کیلئے سازگار ماحول تو دے سکتا ہے لیکن  فیصلے نہیں کرسکتا، وزیرخارجہ

پاکستان نے بین الافغان مذاکرات کے لیے تیاریاں شروع کر دیں

بین الافغان مذاکرات کے انعقاد کےلیے ناروے کا انتخاب کیا جائے گا، ذرائع

’بجلی کی ترسیل و تقسیم میں ہونے والے نقصانات کا سارا بوجھ عوام پر پڑ رہا ہے’

صارفین اور صنعتوں کو مناسب قیمت پر بجلی کی فراہمی حکومت کی اولین ترجیح ہے، وزیراعظم

اشیائے خوردونوش کی قیمتوں میں مزید کمی کی ہدایت

کابینہ اراکین نے اس بات پر اتفاق کیا کہ بجلی اور گیس کی قیمتیں نہیں بڑھائی جائیں گی

ٹاپ اسٹوریز