طارق ملک
طارق ملک

ذخیرہ اندوزوں کے خلاف آرڈیننس وفاقی کابینہ سےمنظور

ذخیرہ اندوزی میں ملوث ادارے کے ملازمین کے بجائے مالک کے خلاف کارروائی ہوگی۔ ذخیرہ اندوزی کی نشاندہی کرنے والے افراد کو ضبط کی جانے والی اشیا کی مالیت کا دس فیصد بطور انعام دیا جائے گا، آرڈیننس

تعمیراتی صنعت کیلئے پیکیج کا مسودہ تیار

پیکج میں کم لاگت کے ہاؤسنگ منصوبوں کیلئے ٹیکس کی چھوٹ 90 فیصد تک ہوگی اور صوبائی ٹیکس بھی مناسب حد تک کم کیے جائیں گے، ذرائع

کورونا: حکومت کا ملک بھر میں جاری لاک ڈاؤن میں توسیع کا فیصلہ

نیشنل کوآرڈی نیشن کمیٹی کے اجلاس میں ملک بھر جاری لاک ڈاؤن میں مزید توسیع کا حتمی فیصلہ کیا گیا ہے جس کا باضابطہ اعلان کل کیا جائے گا۔

بھارتی اقدامات علاقائی امن وسلامتی کیلئے خطرہ ہیں، دفترخارجہ

بھارتی اقدامات علاقائی امن و سلامتی کے لیے شدید خطرہ ہیں، کشیدگی بڑھا کر بھارت مقبوضہ کشمیر سے انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر عالمی توجہ نہیں ہٹا سکتا، دفترخارجہ

پاک فضائیہ کاتربیتی طیارہ گرکرتباہ، دوپائلٹ شہید

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کے مطابق حادثے میں انسٹرکٹرمیجرعمر اور تربیتی پائلٹ لیفٹیننٹ فیضان شہید ہوچکے ہیں

وزیر اعظم نے شہزاد ارباب کو معاون خصوصی اسٹیبلشمنٹ تعینات کر دیا

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کے مشیر کی حیثیت سے ہٹائے جانے کے بعد شہزاد ارباب کو وفاقی کابینہ میں

فضائی حدود کی خلاف ورزی پر پاک فوج نے بھارتی جاسوس ڈرون مار گرایا

آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی ڈرون نے600 میٹر تک پاکستان کی حدود میں فضائی جائزہ لیا

قرضہ کمیشن کی رپورٹ میں21اداروں سے وابستہ250 افراد کی نشاندہی

وزیراعظم عمران خان نے  مشیر برائے احتساب شہزاداکبر کو رپورٹ جمع کرانے کی ہدایت کی ہے۔ رپورٹ میں کمیشن نے 2008سے 2018 تک 2400 ارب روپے قرض کی تفصیلات جمع کی ہیں

نوشین جاوید امجدچیئرپرسن ایف بی آر تعینات

نوشین جاوید امجد قائمقام چیئر پرسن کام کر رہی تھیں اور اب انہیں ریگولر طور پر چیئرمین ایف بی آر لگا دیا گیا ہے

وزیراعظم کی زیرصدارت نیشنل کوآرڈینشن کمیٹی کا اجلاس

آرمی چیف جنرل قمر جاویدباجوہ، صوبائی وزرائے اعلیٰ اوردیگر حکام بھی ویڈیو کانفرنس کے ذریعے شریک ہیں

ٹاپ اسٹوریز