طارق ملک
طارق ملک

لیفٹیننٹ جنرل ساحر شمشاد مرزا چیف آف جنرل اسٹاف مقرر

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق ترقی پانے والوں میں میجر جنرل علی عامر اعوان اور میجر جنرل محمد سعید شامل ہیں۔

وزیراعظم کا نوجوانوں سے متعلق حکومتی پالیسی مزید موثر بنانے کا فیصلہ

وزیراعظم نے کامیاب جوان پروگرام کے لئے 13 رکنی اسٹیرنگ کمیٹی قائم کر دی ہے۔

لیفٹیننٹ جنرل ندیم رضا چیئرمین جوائنٹ چیف آف اسٹاف کمیٹی تعینات

لیفٹیننٹ جنرل زبیر محمود حیات 29 نومبر کو ریٹائرڈ ہو رہے ہیں۔

یہ بات یقینی بنائیں کہ پاک افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کا غلط استعمال نہ ہو، وزیراعظم عمران خان

سیکرٹری تجارت نے پاک افغان ٹرانزٹ ٹریڈ معاہدے اور آپریشنل سطح پر درپیش امور کے بارے میں بریفنگ دی۔

وفاقی کابینہ میں توسیع اور ردوبدل: کابینہ ڈویژن نے نوٹیفیکشن جاری کردیا

اسد عمر کو وزارت منصوبہ بندی، خسرو بختیار کو وفاقی وزیر برائے نیشنل فوڈ سیکورٹی کا قلمدان دے دیا گیا ہے

کابینہ کا نواز شریف سے متعلق عدالتی فیصلے کو فوری چیلنج نہ کرنے پر اتفاق

حکومت عدالت کے تفصیلی فیصلے کا انتظار کرے گی، وزیراعظم کی زیر صدارت اہم اجلاس میں فیصلہ

پاکستان آئندہ سال “استنبول پراسس” کے آٹھویں اجلاس کی میزبانی کرے گا

استنبول پراسس کا مقصد مذہبی عدم برداشت و امتیاز کا خاتمہ ہے، ترجمان دفتر خارجہ

پاکستان کا شاہین ون میزائل کا کامیاب تجربہ

شاہین ون 650 کلومیٹر کے فاصلے پر دشمن کو نشانہ بنا سکتا، ڈی جی آئی ایس پی آر

سیکیورٹی فورسزکی وجہ سے معاشرتی اورمعاشی ترقی ممکن ہوئی، آرمی چیف

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا کہ آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے فرنٹیئرکورکے افسران اور جوانوں سے خطاب بھی کیا ۔

وفاقی دارالحکومت اور خیبر پختونخوا میں زلزلے کے جھٹکے

ہم نیوز کے مطابق سوات، دیر بالا، چترال اور کوہاٹ میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔

ٹاپ اسٹوریز