اسلام آباد: پاکستان نے اپنا دفاع مزید مضبوط بنانے میں مزید ایک قدم آگے بڑھاتے ہوئے شاہین ون میزائل کا میاب تجربہ کیا ہے۔
ڈی جی آئی ایس پی آر نے اپنے ٹویٹ میں لکھا کہ تجربے کا مقصد ملکی دفاع کو یقینی بنانا اور آرمی اسٹریٹجک فورس کمانڈ کی تیاریوں کا جائزہ لینا تھا۔
انہوں نے لکھا کہ شاہین ون 650 کلومیٹر کے فاصلے پر دشمن کو نشانہ بنا سکتا اور ہرقسم کے وارہیڈ لے جانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔
Pakistan successfully conducted training launch of SSBM
Shaheen-1 capable of delivering all types of warheads upto range of 650 KMs. Launch was aimed at testing operational readiness of Army Strategic Forces Command (ASFC) ensuring Pakistan’s credible minimum deterrence. pic.twitter.com/xXynslmjLt— DG ISPR (@OfficialDGISPR) November 18, 2019