شفیق شریف
شفیق شریف
Shafiq Sharif is a Senior Journalist, working in the field of journalism since 2005. Starting his career from English newspaper Daily The Post, Shafiq served different news outlets including print and broadcast as Reporter. He worked with DailyTimes, City42, Pakistan Today, Daily Dunya, AbbTakk tv and since December 2018 Shafiq has been associated with Hum News as a Sr. Reporter (Political). He has been commenting on the political and social issues of Pakistand and the Middle East at various forums and social media. Shafiq Sharif is active on tweeter as @shafeeqbhatti.

’ بےگناہ نواز شریف کو کیوں رہائی نہیں دی جارہی؟‘

مریم نواز نے کہا ہے کہ جج کو فارغ کرنے کا واضح مطلب یہ ہے کہ معزز اعلیٰ عدلیہ نے حقائق کو تسلیم کر لیا ہے

باہمت ملالہ یوسفزئی سے منسوب “عالمی یوم ملالہ”  آج منایا جا رہا ہے

12 جولائی ملالہ یوسفزئی کی سالگرہ کا دن ہے اور اسی مناسبت سے اقوام متحدہ نے اس دن کو ’’ملالہ ڈے‘‘ سے منسوب کیا تھا۔ 

صنعتوں کے فروغ کیلئے 10 ہزار ایکڑ پر 9 صنعتی مراکز قائم ہوں گے، وزیراعلی پنجاب

سمال انڈسٹریل اسٹیٹ کے قیام کیلئے گوجرانوالہ میں 150 اور وزیر آباد میں 63 ایکڑ اراضی فراہم کردی گئی ہے۔ 

نیب کے تلخ سوالات پر شہباز شریف کی کھلی دھمکیاں

موجودہ حالات ایسے نہیں رہنے ہیں اور بہت جلد معاملات ٹھیک ہوجائیں گے تو پھر سب کو دیکھوں گا۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی صدر کا دعویٰ

مریم نواز کا کل ہر صورت منڈی بہاؤالدین میں جلسہ کرنے کا اعلان

ذرائع کا کہناہے کہ منڈی بہاؤالدین کی ضلعی  انتظامیہ نے مسلم لیگ ن کو جلسے کی اجازت دینے سے انکار کر دیاہے۔ 

غربت سے خوشحالی کا سفر تیزی سے طے کریں گے، عثمان بزدار

سردار عثمان احمد خان بزدار نے کہا کہ پنجاب پراونشل کوآپریٹو بینک لمیٹڈ کوآپریٹو سوسائٹیز کے ممبران میں آسان شرائط پر اربوں روپے کے زرعی قرضے تقسیم کر رہا ہے۔ 

پنجاب کابینہ : فیاض الحسن چوہان کو دوبارہ شامل کرنے کا فیصلہ

وزیراعلیٰ پنجاب کے فیصلے کے تحت سابق صوبائ وزیر آج شام پانچ بجے گورنر ہاؤس میں اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔

پنجاب:5لاکھ سےزائداسلحہ لائسنس خلاف ضابطہ جاری کیے جانے کا انکشاف

قومی احتساب بیورو (نیب )کی ٹیم نےڈپٹی کمشنرآفس سےتمام ریکارڈتحویل میں لےلیا ہے۔ 

پنجاب کابینہ میں ردو بدل: وزیراعظم نے وزیراعلیٰ کو طلب کرلیا

عمران خان، پاکستان تحریک انصاف سے تعلق رکھنے والے وزیراعلیٰ پنجاب سے ٹیکس ایمنسٹی اسکیم ختم ہونے کے بعد ممکنہ حکومتی اقدامات کے حوالے سے بات چیت کرکے اہم ہدایات دیں گے۔

جنوبی پنجاب کے 10,800 اسکولوں کو سولر انرجی پر منتقل کرنے کا فیصلہ

 پنجاب کی یونیورسٹیوں کو بھی مرحلہ وار پروگرام کے تحت سولر انرجی پر منتقل کرنے کا فیصلہ کیا گیاہے۔ 

ٹاپ اسٹوریز