سرفراز راجا
سرفراز راجا

چیف الیکشن کمشنر: عمران خان کے تجویز کردہ نام پر ن لیگ نیم رضامند ہوگئی؟

کوشش ہے کہ چیف الیکشن کمشنر وزیراعٖظم کا تجویز کردہ ہو تو الیکشن کمیشن کے دو اراکین اپوزیشن کے نامزدکردہ ہوں۔

آرمی  ایکٹ میں ترمیم، مسودے کی تیاری کیلئے پس پردہ رابطوں کا آغاز

وزارت دفاع اور قانون نے ترمیمی مسودہ تیار کرنا شروع کر دیا ہے۔

چیف الیکشن کمیشن کی تعیناتی پر مشاورت شروع

وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کے تجویز کردہ نام پارلیمانی کمیٹی کو ارسال

قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے پی اے سی کے چیئر مین کے انتخاب کے لیے اجلاس طلب کر لیا

قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کے اعلامیہ کے مطابق پی اے سی کا اجلاس مورخہ 28 نومبر کو دن 11 بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں منعقد ہوگا

ایشیاء پیسیفک سمٹ: ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی کی ہندوستانی وفد سے جھڑپ

قاسم خان سوری کی کشمیر میں مظالم پر تقریر کے دوران بھارتی پارلیمنٹیرین وجے جولی کو سیکورٹی اسٹاف نے ہال سے باھر نکال دیا

اسد عمر کو وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی بنانے کی اندرونی کہانی

پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی اور سابق وفاقی وزیرخزانہ کودوبارہ وفاقی کابینہ میں کیوں و کیسے شامل کیا گیا؟ ہم نیوز نے معلوم کرلیا۔

مولانا فضل الرحمان نے’پلان بی‘ میں تبدیلی کا اعلان کردیا

مولانا فضل الرحمان نے کہا ہےکہ  رات 8 بجے روڈ آزادی مارچ ختم کرکے شاہراہیں ٹریفک کیلئے کھول دی جائیں گی ۔

فردوس عاشق اعوان اور دیگر معاونین خصوصی کو کیا مراعات دی جاتی ہیں؟

اسلام آباد: معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان کے عہدے کی قانونی حیثیت اور مراعات کی تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش

سابق وزیراعظم نواز شریف کو بیرون ملک بھیجنےکے بدلے حکومت کیا چاہتی ہے ؟

ادھر سابق وزیراعظم کانام ہٹانے کے لئے ای سی ایل سے متعلق وفاقی کابینہ کے ذیلی اجلاس کی اندرونی کہانی بھی سامنے آئی ہے ۔

پاکستان میں دہشت گردی کے واقعات میں  نمایاں کمی

وزارت داخلہ کی جانب سے قومی اسمبلی میں جمع کرائی گئی دستاویز میں بتایا گیاہے کہ نائن الیون کے بعد ملک میں 19 ہزار سے زائد دہشت گردی کے واقعات ہوئے۔

ن لیگ نے راناثنااللہ اور خواجہ سعد رفیق کے پروڈکشن آرڈر جاری کرنے کا مطالبہ کر دیا

قومی اسمبلی کے 7 نومبر کو ہونے والے اجلاس میں شرکت کے لیے پروڈکشن آرڈر جاری کیے جائیں، ن لیگ کا اسپیکر قومی اسمبلی کو خط

سوئٹزر لینڈ کے پارلیمانی وفد کی پارلیمنٹ ہاؤس آمد

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے کہا کہ  پاکستان سوئٹزر لینڈ کے ساتھ اپنے دو طرفہ تعلقات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے۔ ہماری خواہش ہے کہ دو طرفہ تعاون کو کثیر الجہتی شعبوں میں وسعت دی جائے۔

مریم نوازجے یو آئی کے آزادی مارچ میں شریک ہونگی؟ اندرونی کہانی سامنے آگئی

پارٹی ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن آزادی مارچ کی مکمل حمایت کرے گی تاہم دھرنے میں شرکت کا فیصلہ نواز شریف کریں گے۔

اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی اپوزیشن جماعتوں کو قومی مکالمے کی پیشکش

اسلام آباد: موجودہ ملکی سیاسی صورت حال کے پیش نظر اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے حزب اختلاف کی تمام

آزادی مارچ یا حکومتی عدم دلچسپی؟ پارلیمنٹ غیر فعال ہوکر رہ گئی

وزارت پارلیمانی امور کے ذرائع کا کہناہے کہ سینیٹ کا اجلاس یکم نومبر کو بلانے کی نئی سمری بھیجی گئی جس کی منظوری بھی نہ ہوسکی۔

کسی کو قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت ہر گز نہیں دی جائے گی،وزیراعلی پنجاب

انہوں نے ان خیالات کا اظہار آج پنجاب میں امن و امان کی صورتحال کا جائزہ لینے سے متعلق خصوصی اجلاس  کی صدارت کرتے ہوئے کیا

الیکشن کمیشن ممبران کی تقرری کے معاملے پر مشاورتی اجلاس

معاملے کو افہام و تفہیم سے حل کرنے کے لئے حکومت کا حزب اختلاف سے مشاورت کرنے کا فیصلہ

حکومت سے کامیاب مذاکرت کے بعد خیبر پختونخوا کے ڈاکٹرز نے احتجاج ختم کردیا

حکومتی مذاکراتی ٹیم میں پرویزخٹک،اسدقیصر،نورالحق قادری شامل تھے، دوسری طرف گرینڈہیلتھ الائنس کی طرف سے3ڈاکٹرمذاکراتی وفد میں شامل ہوئے۔

الیکشن کمشن ممبران کی تعیناتی کا معاملہ،چیئرمین سینیٹ کا اسپیکر قومی اسمبلی سے رابطہ

صادق خان سنجرانی کی طرف سے لکھے گئے خط میں تجویز کیا گیا ہے کہ ممبران کی تعیناتی کے لیے اسپیکر اور چیرمین سینیٹ کی ملاقات ہونی چاہیے۔ 

ٹاپ اسٹوریز

WhatsApp