کپتان تم پاکستان کی شان ہو، شاہین آفریدی
کپتان اللہ کرے آپ پاکستان کے لیے مزید ریکارڈ توڑتے رہیں، آفریدی ٹوئٹ
خط بھیجا لیکن ڈیلور نہ ہوا، 20 ہزار خط گھر میں رکھنے والا ڈاکیا گرفتار
یہ خطوط ایک دہائی قبل پوسٹ کیے گئے تھے
پہاڑی شیر اسکول کے اندر داخل ہوگیا
شیر کو صبح سویرے اسکول کھولنے سے پہلے دیکھا گیا
30 سال بعد کھویا ہوا کچھوا اسٹور روم سے زندہ مل گیا
مینویلا کو انیس سو اسی میں برطانوی خاتون کو دیا گیا تھا
گھر سے کام بند، آفس آئیں، ورنہ کہیں اور جائیں، ایلون مسک کا فرمان
سوشل میڈیا پر لیک ہونے والی ای میلز میں نئی پالیسی شیئر کی گئی ہے
بینظیر دنیا کی کامیاب ترین وزیراعظم کی آئیڈیل
2007 میں بینظیر بھٹو سے جنیوا میں ملاقات ایک کانفرنس میں ہوئی تھی،، جیسنڈا آرڈرن
کینز فلم فیسٹیول 2022 کی تصویری جھلکیاں
کینز فلم فیسٹیول رواں ماہ 28 مئی تک جاری رہے گا
یوکرین روس کے خلاف جنگ جیت سکتا ہے:نیٹو سربراہ
یوکرین میں روس کی جنگ اس طرح نہیں چل رہی جیسا کہ ماسکو نے منصوبہ بنایا تھا، سٹولٹن برگ
محبوب سے ملاقات، لڑکے نے پورے گاوں کی بجلی بند کر دی
شہریوں نے الیکٹریشن کو سزا دینے کے لیے اس کو گنجا کر کے گاوں میں پریڈ کرائی
خبردار مردوں کو گنجا پکارنا جنسی ہراسانی قرار، برطانیہ کی عدالت نے فیصلہ سنادیا
برطانیہ نے فیصلہ64 سالہ الیکٹریشن ٹونی فن کے معاملے میں سامنے آیا
دنیا کے امیر ترین شخص کو اماں کی ڈانٹ پڑ گئی
ایلون مسک نے ٹوئٹر پر ایک پوسٹ کی جو صارفین سمیت ان کی ماں کو بھی پسند نہیں آئی
ٹرمپ کو انناس، ٹماٹر اور کیلوں سے جان کا خطرہ
میں چاہتا تھا کہ لوگ تیار رہیں کیونکہ ہمیں الرٹ کیا گیا تھا کہ وہ پھل مارنے والے ہیں، سابق امریکی صدر
15 قیراط وزنی ہیرا 9 ارب میں نیلام
دی ڈی بئیرز نامی نیلا ہیرا اب تک کا سب سے بڑا نیلام ہونے والا ہیرا ہے
ٹوئٹر کے بعد ایلون مسک کا اگلا ہدف کون؟
ایلون مسک 44 ارب ڈالر میں ٹوئٹر کے سو فیصد حصص خرید چکے ہیں۔
شعیب اختر نے واٹسن کو 21ویں سالگرہ پر کیا تحفہ دیا
راولپنڈی ایکسپریس کی تیز گیند بازی کی یادیں ابھی تک کوئی بھلا نہیں سکا
شعیب اختر کی شان کو سالگرہ کی مبارکباد اتنی خاص کیوں؟
شعیب اختر نے ٹوٹر پر رات گئے شان کو ٹیگ کرتے ہوئے منفرد انداز میں سالگرہ مبارک لکھا
بجلی بچانی ہے تو ”ویمپائر ڈیوائسز” کو بند کرنا ہوگا
سٹینڈ بائی کی بجائے ڈیوائسز کو بند کرنے کی کوشش کریں، برطانوی تحقیق
ملزم کا نام کیا ہے؟ جناب عالی ۔۔ جناب
سپریم کورٹ میں قتل کے کیس کی سماعت کے دوران دلچسپ صورتحال پیدا ہوگئی
’’ایبسولوٹلی ناٹ’’عمران خان کو ہٹانے کی وجہ بنا،وہ دوبارہ وزیر اعظم بنے گا ، جارج گیلوے کا دعویٰ
پاکستان میں فوری انتخابات ہی بحران سے نکالنے کا واحد راستہ ہے، جارج گیلوے کے موجودہ حکومت اور امریکہ پر سنگین الزامات
سچن کی سالگرہ یاد رہی، لیکن عمران خان کو بھول گئے ؟ شان شعیب اختر سے ناراض
عمران خان کی سالگرہ پر اُن کے لیے کوئی پیغام سامنے نہیں آیا تھا، شان

