جاوید سومرو
جاوید سومرو
ہم نیوز کے صدر دفاتر اسلام آباد میں عدالتوں کی رپورٹنگ سے وابستہ جاوید سومرو معروف انویسٹی گیٹو صحافی ہیں۔

پٹرول اور ڈیزل مزید مہنگا ہونے کا امکان

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری پٹرولیم ڈویژن کوموصول ہوگئی ہے

حکومت کا دو سو ارب روپے کے سکوک بانڈز جاری کرنے کا فیصلہ

آئندہ  اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) کے  اجلاس میں سکوک بانڈزکے اجراء کی سمری پیش کی جائے گی ، منظوری کے بعد بانڈز کا اجراء کردیا جائے گا ۔

سپریم کورٹ میں صرف 41کرمنل اپیلیں زیر التواء ہیں، چیف جسٹس

چیف جسٹس پاکستان جسٹس آصف سعید خان کھوسہ نے کہاہے کہ کچھ سال پہلے 13 سے 14 ہزار اپیلیں سپریم کورٹ میں زیر التواء تھیں

16کلومنشیات اسمگل کرنے کے الزام میں عمر قید پانے والا سپریم کورٹ سے بری

چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ نے اپنے فیصلہ پر نظر ثانی کرکےمظہر نامی ملزم کو رہاکرنے کا حکم دیاہے۔ 

’پاکستان کا معدنی شعبہ 1923 کے ایکٹ کے تحت چل رہا ہے‘

 گزشتہ سال کان کنی کے دوران 21 حادثات ہوئے جن میں 66 افراد جاں بحق ہو گئے،رواں برس اب تک 39 حادثات میں 53 افراد جاں بحق ہو چکے ہیں۔ 

سارک لاء کانفرنس ستمبر 2019 میں اسلام آباد میں ہوگی

سپریم کورٹ آف پاکستان میں میں سارک لاء کانفرنس کے انتظامات اور سیکیورٹی امور سے متعلق اعلی سطح کا اجلاس  ہوا۔ 

’50 ہزار روپے سے زیادہ خریداری پر شناختی کارڈ کی شرط کا اطلاق  یکم اگست سے ہو گا‘

فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر ) نے  فنانس ایکٹ 2019  میں ٹیکس قوانین میں ترامیم کی تفصیلات جاری کردی ہیں۔ 

پولیس کے سامنے دیا گیا بیان قابل قبول شواہد تسلیم نہیں ہوتا، سپریم کورٹ

چیف جسٹس پاکستان جسٹس آصف سعید خان کھوسہ  نے کہا کہ جزا سزا کا فیصلہ ضمانت کے مقدمہ میں نہیں ہو سکتا۔

جرمنی پاکستان کو 4 ارب روپے کی مالی مدد دے گا

وزارت خزانہ کی طرف سے جاری اعلامیے میں کہا گیاہے کہ جرمنی سے ملنے والی  رقم توانائی ، صحت اور معاشی ترقی کے اہداف پر خرچ کی جائے گی۔

تربیلا ہائیڈرو پاور کے  چوتھے توسیعی منصوبے نے آج ایک اور اہم کامیابی حاصل کرلی

ترجمان واپڈا کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیاہے کہ تربیلا چوتھے توسیعی منصوبے سے بجلی کی پیداوار پاور پلانٹ کے اعلیٰ معیار اور ڈیم میں پانی کی بلند سطح کے باعث حاصل ہوئی ہے۔ 

ٹاپ اسٹوریز