حارث سہیل کی تین سال بعد پاکستان کی ون ڈے ٹیم میں واپسی ہوئی تھی لیکن فیلڈنگ کے دوران ان کے الٹے کندھے میں انجری ہو گئی تھی
Author: ویب ڈیسک
پاکستان ان 20 ممالک میں سے ہے جہاں معمول سے زیادہ بارشوں کی پیش گوئی کی گئی ہے۔شیری رحمان
سپریم کورٹ کے ججز سے اپیل کرتا ہوں ذاتی لڑائی ختم کر کے ایک ہو جائیں۔
مالی سال 24-2023 کے وفاقی بجٹ میں دکانداروں پر ٹیکس عائد کرنے کا اصولی فیصلہ کر لیا گیا۔
افغان کرکٹر نجیب زادران ہسپتال سے ڈسچارج ہوکر بھائی کے ہمراہ وطن روانہ ہوگئے ہیں۔
گزشتہ دنوں مرتضی ٰبھٹو کی بیٹی فاطمہ بھٹوکا نکاح 70کلفٹن کراچی میں ہوا،ذوالفقار جونیئر نےاپنی بہن فاطمہ بھٹو کےنکاح کی تفصیل شیئر کی۔
اسٹیٹ بینک کے ایکٹ کے سیکشن 25 کے تحت نوٹ جاری کئے جاتے ہیں، چاہئے عام نوٹ ہوں یا تاریخی انہیں ایک قانون کے تحت جاری کیا جاتا ہے۔
امید ہے منگل کو کوئی اتفاق رائے پیدا ہوگا، اگست ، ستمبر میں الیکشن ہوتے نظر آ رہے ہیں، کشور زہرہ
ہم اپنی قیادت اور وہ اپنی لیڈر شپ سے بات کریں گے، منگل کو 11 بجے مذاکرات کا فائنل راونڈ ہو گا ، دونوں جانب سے بہتری آئی ہے۔
1860 میل طویل ریلوے سسٹم گوادر کو سنکیانگ کے شہر کاشغر سے ملا دے گا۔
پاکستان نے نیوزی لینڈ کی جانب سے دیا گیا 289 رنز کا ہدف اننگز 48 ویں اوور میں حاصل کر لیا۔
عمران خان کی خواہش تھی کہ میں وفاق میں ان کے ساتھ رہوں، میری خواہش تھی کہ میں پنجاب میں رول پیش کروں۔
پارلیمان کو کوئی ڈکٹیٹ نہیں کرسکتا، اس کا فیصلہ تمام اداروں کو قابل قبول ہونا چاہئے۔
کھلاڑیوں کو سالانہ 20 لاکھ سے 50 لاکھ برطانوی پاؤنڈز (لگ بھگ 65 کروڑ روپے سے ڈیڑھ ارب پاکستانی روپے) کی پیشکش ہوئی ہے۔
یہ بیماری متاثرہ جانوروں سے انسانوں میں یا متاثرہ انسانوں سے دوسرے افراد میں قریبی رابطوں کے ذریعے منتقل ہو سکتی ہے۔














