فی تولہ سونے کی قیمت 300 روپے کی کمی کے بعد 2 لاکھ 25 ہزار روپے ہوگئی۔
Author: ویب ڈیسک
سعودی عرب ، امارات ومتعدد عرب ممالک میں ذوالحجہ کا چاند18جون کودیکھا جاسکے گا۔ عیدالاضحی 28جون کو متوقع ہے۔
لیونل میسی کا معاوضہ اس وقت سعودی عرب میں کھیلنے والے کرسٹیانو رونالڈو سے زیادہ ہوگا۔
دونوں رہنماؤں کے مابین ملاقات میں دوطرفہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
پاکستان بچاؤ لانگ مارچ 11مئی کے بجائے اب 22 مئی کو کیا جائے گا،جس کا روٹ کراچی سے اسلام آباد ہوگا۔
سپریم کورٹ نے ملک میں ایک ہی دن انتخابات کرانے سے متعلق 27 اپریل کی سماعت کا حکم نامہ جاری کردیا۔
2022 کے آخری چار ماہ کے دوران ٹک ٹاک پر لوگوں نے اوسطاً 31 گھنٹوں سے زیادہ وقت گزارا ہے۔
رواں برس مہنگائی کی اوسط شرح 27 فیصد رہے گی، موجودہ مالی سال پاکستان کی معاشی شرح نمو اعشاریہ 5 فیصد رہنے کا امکان ہے۔
روسی تیل کے پاکستان آنے سے پیٹرول کی قیمت میں کم از کم آدھا ڈالر یعنی سو روپے تک کمی آنی چاہئے۔
فی تولہ سونے کی قیمت 2لاکھ 25 ہزار300 روپے ہو گئی ہے۔
جاں بحق اساتذہ گورنمنٹ ہائی اسکول تری منگل میں میٹرک کی امتحانی ڈیوٹی پر تعینات تھے۔
ہم انویسٹی گیشن ٹیم نے وزیراعظم شہباز شریف کے صاحبزادے سلیمان شہباز کے بیرون ملک کاروبارکا پتہ لگا لیا۔
یاماہا نے 2023 میں تمام موٹرسائیکلوں کی قیمتوں میں تیسری مرتبہ اضافہ کیا ہے۔
کل لاہور ہائیکورٹ پیشی کے دوران دھکم پیل سے عمران خان کی ٹانگ دوبارہ زخمی ہو گئی ہے۔شبلی فراز
بھارتی ٹیم کی ٹورنامنٹ کے آغاز سے چند گھنٹے قبل 5 مئی کو پاکستان آمد متوقع ہے، جو 13 مئی تک چلے گا۔














