پارا چنار: اسکول میں فائرنگ، 5 اساتذہ جاں بحق

پسند کی شادی: بیٹے نے اجازت نہ ملنے پر باپ کو قتل کردیا

فوٹو: فائل


خیبرپختونخواہ کے ضلع کرم  کے مرکزی شہر پاراچنار کے اسکول میں فائرنگ سے پانچ اساتذہ جاں بحق ہوگئے۔

ذرائع کے مطابق فائرنگ پاک افغان سرحد کے قریب گورنمنٹ ہائی اسکول تری منگل کے اسٹاف روم میں کی گئی۔

جاں بحق اساتذہ گورنمنٹ ہائی اسکول تری منگل میں میٹرک کی امتحانی ڈیوٹی پر تعینات تھے۔


متعلقہ خبریں