مہنگا سونا مزید مہنگا ہو گیا

سونے کی فی تولہ قیمت میں 800 روپے کا اضافہ ریکارڈ

سونے کی قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔

صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق جمعرات کے روز ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 2600 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔

اس اضافے کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت 2لاکھ 25 ہزار300 روپے ہو گئی ہے۔

جب کہ 10 گرام سونے کی قیمت 2 ہزار 229 روپے کے اضافے سے ایک لاکھ 93 ہزار158 روپے ہوگئی۔


متعلقہ خبریں