اسحاق ڈار نے فیصلہ کے لیے معاملہ وفاقی کابینہ کے لیے موخر کر دیا۔
Author: ویب ڈیسک
یہ بہت مختلف کردار تھا جسے نبھانا چیلنج سے کم نہیں تھا۔
شیریں مزاری سمیت پاکستان تحریک انصاف کے متعدد رہنما، سابق وزرا ور ارکان اسمبلی احتجاجاً جماعت کو چھوڑ کر جا چکے ہیں۔
اپنی ٹوئٹ میں انہوں نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہیٰ کی پی ٹی آئی کی صدارت چھوڑنے سے متعلق خبر کو جعلی قرار دیا۔
چیئرمین ایف بی آر عاصم احمد نے وفاقی بجٹ 2023-24 کی بجٹ تجاویز پر تفصیلی طور پر آگاہ کیا۔
ورلڈ کپ کیلیے بھارت جانے کا فیصلہ نہ تو شاہد آفریدی نے کرنا ہے نہ یہ میرا فیصلہ ہوگا، چیئرمین پی سی بی
عمران خان کو عدالت کے سامنے پیش کرنے کیلئے مرسیڈیز کا انتظام اسلام آباد پولیس نے کیا تھا، سپریم کورٹ نے نہیں۔
روس سے چلنے والا کارگو 26 روز میں کراچی پورٹ تک پہنچتا ہے۔
شاید کوئی ایک دو لوگ ایسے ہوں جو نظریاتی طور پر اختلاف رکھتے ہوں۔
سابق وزیراعلیٰ پنجاب خاموشی سے گھر سے چلے گئے ہیں، کسی کو بھی پتا نہیں چل رہا کہ وہ کہاں گئے ہیں؟
موت کے دو دن بعد لڑکی کی رخصتی تھی اور اس کے گھر میں اس کی شادی کی سرگرمیاں جاری تھیں۔
پاکستان نے ایشیاکپ کے لیے دوسرا ہائبرڈ ماڈل پیش کردیا ہے جس کے تحت پاکستان میں ٹورنامنٹ کے 5 میچزلازمی کرانا ہوں گے، چیئرمین پی سی بی
پی ٹی آئی نہیں چھوڑ رہا ہوں، عمران خان کی قیادت پر بھرپور اعتماد ہے۔
دشمن جعلی خبروں ،پروپیگنڈے سے انتشار پھیلانے کی کوشش کر رہے ہیں
آج 20 مئی بروز ہفتہ اور 21 مئی بروز اتوار کو سیاروں کی جیومیٹری شدید اور ہائی رسک زلزلے کا باعث بن سکتی ہے۔













