پرویز الہیٰ کدھر گئے؟

پی ٹی آئی صدر چودھری پرویز الٰہی دوبارہ گرفتار

تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے صدر چوہدری پرویز الہٰی گزشتہ رات سے لاپتہ ہیں۔

جنگ کے مطابق سابق وزیراعلیٰ پنجاب خاموشی سے گھر سے چلے گئے ہیں، کسی کو بھی پتا نہیں چل رہا کہ وہ کہاں گئے ہیں؟

تحریک انصاف کو چھوڑنے کا سوچ بھی نہیں سکتا، پرویز خٹک

خاندانی ذرائع کا کہنا ہے کہ چوہدری پرویز الہٰی سے گزشتہ رات سے رابطہ نہیں ہورہا، وہ گزشتہ رات خاموشی سے گھر سے چلے گئے تھے۔


متعلقہ خبریں