غیاث الدین
غیاث الدین

اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 10 پیسے کمی

اوپن مارکیٹ میں ڈالر آج 156 روپے میں فروخت ہوا جو کہ گزشتہ روز 156.10 روپے میں دستیاب تھا

ڈالر کی قیمت میں 15 پیسے اضافہ

اوپن مارکیٹ میں ڈالر 156.10 روپے میں فروخت ہوا جو کہ گزشتہ روز 155.95 روپے میں دستیاب تھا

ڈالر کی قیمت میں پانچ پیسے کمی

اوپن مارکیٹ میں ڈالر 155.95 روپے میں فروخت ہوا

مرکزی بنک نے شعبہ بنکاری کا ششماہی کارکردگی جائزہ برائے 2019 جاری کردیا

اسٹیٹ بنک کی طرف  سے جاری بینکوں کا ششماہی کارکردگی جائزے میں کہا گیاہے کہ شبعہ بنکاری 2019ء کی پہلی ششماہی کے دوران مضبوط رہا۔

سونے کی قیمت میں اضافہ

سونے کی فی تولہ قیمت 300 روپے اضافے کے بعد 87 ہزار 200 روپے ہوگئی

ڈالر کی قدر میں 10 پیسے کمی

اوپن مارکیٹ میں ڈالر 156 روپے میں فروخت ہوا جو کہ جمعے کو 156.10 روپے میں فروخت ہورہا تھا

کراچی میں دودھ کے بعد آٹے کی قیمت میں ہوشربا اضافہ ،شہری بلبلا اٹھے

آل پاکستان فلورملزایسوسی ایشن نےالزام عائدکیاہےکہ دوملین ٹن گندم پنجاب جانےکی وجہ سے سندھ میں گندم کی قلت کاسامناہے۔

ایک ہفتے کے دوران ڈالر کی قدر میں واضح کمی

چار ماہ کے دوران  انٹربینک میں ڈالر 8 روپے 35 پیسے سستا ہو چکا ہے۔

انٹر بینک میں چار ماہ بعد ڈالر 156 روپے سے نیچے آگیا

انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر 156 روپے سے نیچے آگیا، فاریکس ڈیلرز

ڈالر کی قیمت مستحکم

اوپن مارکیٹ میں آج بھی ڈالر 156.20 روپے میں فروخت ہوا

ٹاپ اسٹوریز