کریڈٹ کارڈز کے ذریعے خریداری اور ادائیگیوں میں نمایاں اضافہ
جولائی 2025 میں صارفین نے 163 ارب روپے کی خریداری اور ادائیگیاں کیں جو گزشتہ سال جولائی کے مقابلے میں 30.5 فیصد زیادہ ہیں،سٹیٹ بینک
وکٹ کیپر بیٹر اعظم خان کا اپنی فٹنس کے مسائل اور خراب عادات کا کھل کر اعتراف
فٹنس اور کھیل پر کام کر رہا ہوں، نئے عزم کے ساتھ قومی ٹیم میں شاندار واپسی کے لیے پرامید ہوں ، انٹرویو
حالت جنگ ہو یا امن،پاک فوج عوام کے شانہ بشانہ ہے،ڈی جی آئی ایس پی آر
پنجاب ،خیبر پختونخوا اور آزادکشمیر میں فلڈ یونٹس کام کررہے ہیں،کرتارپور میں کشتیوں کے ذریعے ریسکیو آپریشن جاری ہے،لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف
سیلاب کی تباہ کاریاں ، چھٹیوں میں مزید توسیع متوقع
پنجاب حکومت 29 اگست کو فیصلہ کرنے والی ہے کہ آیا صوبے میں سکولوں کی تعطیلات میں توسیع کی جائے یا نہیں
این اے 129 ضمنی الیکشن،امیدواروں کو انتخابی نشان الاٹ
پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار ارسلان احمد کو گیزر ،مسلم لیگ ن کے رہنما محمد نعمان کو شیر کا نشان الاٹ کیا گیا
سونا مزید ایک ہزار روپے مہنگا، فی تولہ 3 لاکھ 61 ہزار 700 روپے کا ہوگیا
10 گرام سونے کی قیمت 857 روپے بڑھ کر 3 لاکھ 10 ہزار 99 روپے پر پہنچ گئی ،آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن
پنجاب میں سیلابی صورتحال،ٹرینوں کے شیڈول میں تبدیلی کردی گئی
سیالکوٹ ایکسپریس منسوخ کردی گئی،تیزگام ،جعفرایکسپریس اور عوام ایکسپریس کو براستہ لالہ موسیٰ خانیوال پہنچایا جائے گا
جنیداکبر نے چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا
پی ٹی آئی رہنما نے اپنا استعفیٰ چیف وہپ عامر ڈوگر کو بھجوایا
معروف امریکی گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ نے منگنی کر لی
آپ کی انگلش ٹیچر اور جم ٹیچر شادی کر رہے ہیں، مشہور جوڑے کی انسٹاگرام پر پوسٹ
سابق انگلش فاسٹ بولر کین شٹل ورتھ انتقال کر گئے
1970 سے 1971 کے دوران 5 ٹیسٹ اور ایک ون ڈے میچ کھیلا، انگلینڈ کی جانب سے پہلی ون ڈے وکٹ لینے کا بھی اعزاز حاصل ہے