ویب ڈیسک

تنخواہ اور پنشن میں 25 فیصد تک اضافہ، کم از کم اجرت 37 ہزار

وفاقی وزیر خزانہ نے آئندہ مالی سال کے لیے 18 ہزار 877 ارب روپے کا بجٹ قومی اسمبلی میں پیش کردیا

نان فائلرز کیلئے موبائل فون کالز پر 75 فیصد ٹیکس لگانے کی تجویز

حکومت کی جانب سے تجویز پیش کی گئی ہے کہ نان فائلرز کے بیرون ملک جانے پر بھی پابندی عائد کی جائے

تنخواہوں میں 25 فیصد تک اضافہ ،کم از کم اجرت 37 ہزار کرنے کی منظوری

گریڈ21سے 22 تک کے ملازمین کی تنخواہوں میں 15 فیصد اضافہ تجویزکیا گیا ہے

ٹاپ اسٹوریز